Samar Iqbal

Samar Iqbal اس پیج پر مجلس امام حسین علیہ السلام اپلوڈ ہوا کریں گی
Follow this page
(2)

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر ج...
19/05/2026

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ

اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے

اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں

اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢

ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا

اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں

اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں

تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں

ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا

نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا

یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے

باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی

مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے

سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر

11/05/2026

استاد محترم 🥰🥰
ذاکر وسیم عباس بلوچ

09/05/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
زائرین کی خدمت کرتے ہوئے
ذاکر وسیم عباس بلوچ

بارات سے تین گھنٹے قبل  اللہ کے حضور پیش ہوگئے نجانے والدین فیملی پہ کیا گزر رہی ہوگی 💔
08/05/2026

بارات سے تین گھنٹے قبل
اللہ کے حضور پیش ہوگئے
نجانے والدین فیملی پہ کیا گزر رہی ہوگی 💔

بھائی جان ذاکر زوار سید نجم الحسن شیرازی گزشتہ تین دن سے شدید علیل ہیں ، تمام مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے ، اللہ ر...
07/05/2026

بھائی جان ذاکر زوار سید نجم الحسن شیرازی گزشتہ تین دن سے شدید علیل ہیں ، تمام مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے ، اللہ رب العزت بحقِ جناب سیدہؑ انہیں جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں آمین بحق چہادہ معصومین (ع)
دعا گو : ثمر اقبال

02/05/2026

ایک یادگار وڈیو
کربلا معلیٰ میں
بس میں کھڑے ہو کر
مصائب پڑھا ، 😭😭
ذاکر وسیم عباس بلوچ

انشاء اللہ برادر محترم ذاکر زین ساجد رکن عشرہ محرم الحرام 2026
01/05/2026

انشاء اللہ
برادر محترم
ذاکر زین ساجد رکن
عشرہ محرم الحرام 2026

29/04/2026

واپسی مدینہ منورہ
ذاکر وسیم عباس بلوچ آف لالیاں
😭😭😭😭😭

ذاکر عالم عباس بھٹی  شریف انسان ایک کمال شخصیت اور اپنی عاجزی ، اخلاق ، شرافت ، ملنسار ، مخلص ، باکردار،  نرم گفتار سے پ...
28/04/2026

ذاکر عالم عباس بھٹی
شریف انسان ایک کمال شخصیت اور اپنی عاجزی ، اخلاق ، شرافت ، ملنسار ، مخلص ، باکردار، نرم گفتار سے پہچان رکھتے ہیں۔ مولا بحقِ آلِ محمد حسد کرنے والوں سے محفوظ رکھے۔

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923455912230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samar Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share