Samar Nonari

Samar Nonari follow me 🙏 💗
Waseem Baloch fan
Samar Nonari
(2)

انشاء اللہ صبح 10 سے 11 بجے ذاکر وسیم عباس بلوچ خطاب فرمائیں گے امام بارگاہ قصر عباس ع چک 69 جنوبینزد چوکی بھاگٹ تحصیل و...
10/08/2026

انشاء اللہ صبح 10 سے 11 بجے
ذاکر وسیم عباس بلوچ خطاب فرمائیں گے
امام بارگاہ قصر عباس ع چک 69 جنوبی
نزد چوکی بھاگٹ تحصیل و ضلع سرگودھا
Waseem Abbas

ذاکر سردار وسیم العباس بلوچ کی ذاکر غلام عباس رتن کے گھر آمد ان کے بھائی مظہر رتن کی وفات پر اظہار افوس
10/08/2026

ذاکر سردار وسیم العباس بلوچ کی ذاکر غلام عباس رتن کے گھر آمد ان کے بھائی مظہر رتن کی وفات پر اظہار افوس

28 صفر المظفر 2026 سالانہ قدیمی مجلس عزا امام بارگاہ چہاردہ معصومین علیہم السلام بمقام چک نمبر 230 شیخانہ جھنگ بانی مجلس...
09/08/2026

28 صفر المظفر 2026
سالانہ قدیمی مجلس عزا
امام بارگاہ چہاردہ معصومین علیہم السلام
بمقام چک نمبر 230 شیخانہ جھنگ
بانی مجلس: لیاقت علی شیخانہ
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

اللہ پاک ، بھائی , زوار وقاص حیدر کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین
02/08/2026

اللہ پاک ، بھائی , زوار وقاص حیدر کو
صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین

20 صفر چہلم امام حسین علیہ السلام 04 اگست  2026 بروز منگل بانی مجلس: ذاکر تنویر عباس شیخانہ تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ...
01/08/2026

20 صفر چہلم امام حسین علیہ السلام
04 اگست 2026 بروز منگل
بانی مجلس: ذاکر تنویر عباس شیخانہ
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
جس میں ملک کے نامور ذاکرین و علماء کرام
خطاب فرمائیں گے

25/07/2026

ماشاءالله بہت اچھا کیا عظمی بخاری صاحبہ نے

بہت مہربانی عظمیٰ بخآری صاحبہ آپ نے مولا حسین کی وکالت کی ہے

24/07/2026

انا للہ و انا الیہ رجعون 😭😭
میرے چاچو غلام شبیر نوناری ولد شیر محمد قضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں 😭😭
نماز جنازہ رات 8 بجے پڑھایا جائے گا چک نمبر 230 شیخانہ میں پڑھایا جائے گا
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

20/07/2026

Zakir Waseem Abbas Baloch
😭😭😭😭😭😭😭😭

19/07/2026

بختاں آلہ بلوچ
ذاکر وسیم عباس بلوچ
Waseem Abbas
# #

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923455912230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samar Nonari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share