The Universe

The Universe Seeing The World Through Lenses!!!!!

👀👥دُنیا میں ہر سال تقریباً 5.5 سے 6 کروڑ لوگ وفات پاتے ہیں۔یعنی روزانہ اوسطاً 1.5 سے 1.7 لاکھ اموات ہوتی ہیں۔اس کا مطلب ...
10/05/2026

👀👥دُنیا میں ہر سال تقریباً 5.5 سے 6 کروڑ لوگ وفات پاتے ہیں۔
یعنی روزانہ اوسطاً 1.5 سے 1.7 لاکھ اموات ہوتی ہیں۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ جس دن آپ اِس دُنیا سے رُخصت ہوں گے، اسی دن تقریباً 159,635 لوگ اور بھی دنیا سے رخصت ہوں گے۔
یہ کوئی پیشگوئی نہیں، صرف ایک اوسط اندازہ ہے۔
مگر یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی عارضی ہے۔
اس لیے جو وقت ملا ہے، اسے قدر، شکر اور اچھے کاموں میں گزاریں۔
اسکے ساتھ کئی انسان سوچتے ہیں کہ شاید انکے دنیا سے جانے کے بعد یہ دنیا رک جائے گی، یا کوئی خلا آجائے گا۔
لیکن ایسا ہر گز نہیں لاکھوں لوگ روز جاتے ہیں اور ساتھ لاکھوں نئے انسان آتے بھی ہیں۔
ہمیں یہ سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ زندگی مُختصر ہے اور ہمیں اسے اپنی پوری صلاحیتوں کے مطابق جینا چاہیے، تاکہ جب ہمارا وقت آئے، تو ہم اِس دُنیا کو ایک بہتر جگہ بنا کر جائیں۔

یہ نازیہ حسن ہیں، جنہیں Sweetheart of Pakistan اور ساؤتھ ایشیا کے پاپ میوزک کی Queen کہا جاتا ہے۔ مگر جنرل ضیاء الحق کے ...
06/05/2026

یہ نازیہ حسن ہیں، جنہیں Sweetheart of Pakistan اور ساؤتھ ایشیا کے پاپ میوزک کی Queen کہا جاتا ہے۔ مگر جنرل ضیاء الحق کے دور میں انہیں سخت پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اسی دور میں نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے مشہور گانے “ڈسکو دیوانے” پر اس وقت پابندی لگا دی گئی جب مجلسِ شوریٰ کے ایک رکن نے شکایت کی کہ یہ گانا اسلام کی روح کے خلاف ہے اور نوجوانوں پر منفی اثر ڈال رہا ہے۔

حکومتِ پاکستان نے اس گانے کو باقاعدہ بین کر دیا۔ بعد ازاں ایک دن جنرل ضیاء الحق نے نازیہ اور زوہیب حسن کو صدارتی رہائش گاہ میں ملاقات کے لیے بلایا۔ وہاں جنرل صاحب نے انہیں نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک اچھا مسلمان بننا چاہیے اور موسیقی جیسی چیزوں سے دور رہنا چاہیے۔ دونوں بہن بھائی خاموشی سے ان کی بات سنتے رہے۔

بالآخر یہ ملاقات مثبت ثابت ہوئی اور جنرل ضیاء الحق نے گانے “ڈسکو دیوانے” پر عائد پابندی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

31/08/2025

Punjab 🤌



30/08/2025

Address

Jhang
Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Universe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share