24/04/2023
السلام علیکم تمام دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آپ سب مجھے بتائیں کہ میں اپنی ویڈیو کس وقت اپلوڈ کروں اور جب آپ سب فیس بک پر سب سے زیادہ ایکٹیو ہوتے ہیں تو مجھے وقت بتائیں پھر میں آپ کے دیے گئے وقت پر اپنی تمام ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔