Ahsan Vlogs

Ahsan Vlogs Digital creator

26/09/2024

شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری تعنیات ، شیخ وقاص اکرم کے لیے نیک تمنائیں

06/08/2024

King is coming

25/07/2024

عدالتیں اگر کسی معاشرے میں بھی انصاف کرنے لگ جائے تو وہاں لاقانونیت کے بدل چھٹ جاتے ہیں

30/05/2024

یااللہجمعتہ الوداع کے بابرکت موقع پر آپ سے دست بدعا ہیں کہ تمام عالم اسلام اور خصوصاً فلسطینی مسلمانوں کی خیر فرما، انہی...
05/04/2024

یااللہ

جمعتہ الوداع کے بابرکت موقع پر آپ سے دست بدعا ہیں کہ تمام عالم اسلام اور خصوصاً فلسطینی مسلمانوں کی خیر فرما، انہیں غیب سے مددفرما اور صیہونیت پر غالب فرما، امام مہدی کا جلد ظہور فرما اور ہمیں انکے نصرت کرنیوالوں میں شامل کردے.
یا رب العالمین
پاکستان اور اس ریاست میں بسنے والوں کی خیر فرما، حفاظت فرما اور اس مشکل وقت میں عمران خان اور پاکستان کی نصرت فرما، اس عظیم مشکل میں سرخرو فرما اور ظالموں کی سرکوبی فرما. ناحق قید کئے گئے قیدیوں کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمادے

یا اللہ کل پاکستان کی خیر ... آمین یا رب العالمین
🤲

مُرشد ❣️
04/04/2024

مُرشد ❣️

مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
03/04/2024

مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے

Miss you Boss 💗😭❣️
03/04/2024

Miss you Boss 💗😭❣️

آج آپ کے سامنے دو راستے ہیں۔!
29/03/2024

آج آپ کے سامنے دو راستے ہیں۔!

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گاحوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گالاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکنمیں جدھر روشنی ج...
27/03/2024

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
❤️𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐌𝐘 𝐏𝐑𝐎𝐔𝐃❤️
انشاءاللہ تعالیٰ مجھے مولا پے یقین ہے اک دن مُرشد پھر ائے گا

Address

Garh More
Jhang
35081

Telephone

+923004810953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Vlogs:

Share