Daily Awaz Times district jhang

Daily Awaz Times district jhang Malik aqeel district bureau chief jhang

16/10/2025

📢 خون کی فوری ضرورت

ایک ڈلیوری کیس کے لیے O+ (پازیٹیو) خون کی فوری ضرورت ہے۔
برائے کرم جو حضرات O+ گروپ رکھتے ہیں، وہ انسانی ہمدردی کے تحت خون عطیہ کرنے میں مدد کریں۔

📞 رابطہ نمبر: [Muzammil: 0314 8766284]

اللہ تعالیٰ آپ کے جذبۂ خدمت کو قبول فرمائے 🤲
خون دیں، زندگی بچائیں۔ ❤️Muzammil : 0314 8766284Muzammil : 0314 8766284

📢 خون کی فوری ضرورتایک ڈلیوری کیس کے لیے O+ (پازیٹیو) خون کی فوری ضرورت ہے۔برائے کرم جو حضرات O+ گروپ رکھتے ہیں، وہ انسا...
16/10/2025

📢 خون کی فوری ضرورت

ایک ڈلیوری کیس کے لیے O+ (پازیٹیو) خون کی فوری ضرورت ہے۔
برائے کرم جو حضرات O+ گروپ رکھتے ہیں، وہ انسانی ہمدردی کے تحت خون عطیہ کرنے میں مدد کریں۔

📞 رابطہ نمبر: [Muzammil: 0314 8766284]

اللہ تعالیٰ آپ کے جذبۂ خدمت کو قبول فرمائے 🤲
خون دیں، زندگی بچائیں۔ ❤️Muzammil : 0314 8766284

13/10/2025

میں نے استعفیٰ دیا ہوا ہے، میں نے مان لیا ہے کہہ میں نے استعفیٰ دیا، میرے دستخطوں میں فرق نہیں ہے فرق گورنر کی نیت میں ہے، علی امین گنڈا پور

پاک فوج کی ٹیم نے ویلز، برطانیہ میں 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہونے والی کیمرین پیٹرول ایکسرسائز 2025 میں شاندار کارکر...
13/10/2025

پاک فوج کی ٹیم نے ویلز، برطانیہ میں 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہونے والی کیمرین پیٹرول ایکسرسائز 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

13/10/2025

کے پی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ: جے یو آئی کی جانب سے مولانا لطف الرحمان، ن لیگ کے سردار شاہ جہاں اور پیپلزپارٹی کے ارباب زرک نے وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

تلاش وارثان جھنگ : یہ ایک بچہ اتفاق فلور مل بھکر روڈ علی اباد کےسامنے سے ملا ہے یہ بول  نہیں سکتا۔جس کسی کا ہو یا کوئی ج...
13/10/2025

تلاش وارثان
جھنگ : یہ ایک بچہ اتفاق فلور مل بھکر روڈ علی اباد کےسامنے سے ملا ہے یہ بول نہیں سکتا۔جس کسی کا ہو یا کوئی جاننے والا ہو اس کو تھانے کوتوالی سے لے سکتا ہے

13/10/2025

11/12 اکتوبر 2025 کی رات افغان طالبان اور ہندوستانی سپانسر شدہ فتنہ الخوارج نے پاکستان پر بلا اشتعال حملہ کیا، آئی ایس پی آر...!!!

اپنے دفاع کے حق کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کی الرٹ مسلح افواج نے اس حملے کو فیصلہ کن طور پر پسپا کیا، آئی ایس پی آر...!!

جھڑپوں کے دوران پاکستان کے 23 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، 20 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر...!!!

200 سے زائد طالبان اور اس سے منسلک دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا،جبکہ زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، آئی ایس پی آر...!!!

ہم پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے غدارانہ استعمال کو برداشت نہیں کریں گے، آئی ایس پی آر...!!!

13/10/2025

انگور اڈہ ، جنوبی وزیرستان ...!!!

پاک فوج نے افغانی پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا...!!!

13/10/2025

پاک افغان سرحد پر جھڑپیں، دو طرفہ تجارت معطل کردی گئیں

13/10/2025

: *🛑بریکنگ نیوز*

مسلسل فائرنگ کے تبادلے کے بعد پاکستانی فضائیہ کی جانب سے مبینہ طور پر ہلمند، جلال آباد اور خوست میں افغان پوسٹوں پر طیاروں سے بمباری کی گئی ہے۔
: پاکستان ائیر فورس کی افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت متعدد شہروں پر ائیر سٹرائیک....!!!

13/10/2025

بریکنگ نیوز
لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 اوپن
ہو گئی ہے۔۔۔

Address

Toba Road
Jhang
NIPATA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times district jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share