Achu Bhai

Achu Bhai Nothing yet

04/06/2026
01/05/2026

*کسی کا بھلا نہ ہو سکے*
*تـو برا کرنے کی کوشش نـہ کرو دنیا کمزور ہـے لیکن دنیا بنانے والا نہیـــں*👍

19/04/2026

*بچوں کے چہرے اس لئیے پُرنور ہوتے ہیں کہ وہ شرارتیں تو کرتے ہیں لیکن سازشیں نہیں ..!!🙂💯*

18/04/2026

*☜ دولت مٹی کی طرح ہے اور مٹی کو پیر کے نیچے رکھنا چاہئے اگر سر پر چڑھاؤ گے تو قبر بن جائے گی قبر زندہ لوگوں کے لیے نہیں ہوتی*💯✅

08/04/2026

*ہر ہنستا ہوا انسان خوش نہیں ہوتا*
*کچھ لوگ یوسف کی طرح صبر کر رہے ہوتے ہیں*💯✅

06/04/2026

*☜ انسان مستقبل کا سوچ کر اپنا حال برباد کر دیتا ہے، پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے*

04/04/2026

❣️😇🌌

*‏ہر ایک جس نے آپ کے ساتھ روٹی اور نمک کھایا ہو آپ کا دوست نہیں ہو سکتا ۔ ممکن ہے وہ وقتی بھوکا ہو*

03/04/2026

*💰 آمدنی کم ہو تو اخراجات پر قابو رکھو،*
*🧠 اور معلومات کم ہوں تو الفاظ پر کنٹرول رکھو۔*

02/04/2026

*غریبی امیری قسمت کا سودا ہے،*
*ملا کرو انسان سے انسان کی طرح۔*

01/04/2026

*"سادہ رہیں خاص رہیں اور مُخلِص رہیں دُنیا کافی ہے اپنے رنگ دیکھانے کے لیے"🤍✨*

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achu Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share