miscellaneous Tv

miscellaneous Tv This page will be based of miscellaneous things including photos, videos and texts.

04/02/2026

BRAVERY SHINES WHEN SHARED

08/01/2026

If city is run by animals.. 😀 😀

03/01/2026

31/12/2025

“A Lesson in Caution and Friendship”

31/12/2025

are , and in their joyful . 🐾😊

30/12/2025

30/12/2025

People laughed at his and thought his was weakness. Years later, the same people his and how hard the was.

29/12/2025
28/12/2025

"Deadline hits 😱⏰"

وضو کی سنتیںحدیث :1وضو کی نیت کرنا.                         (نسائی، بخاری، مسلم)حدیث :2بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح...
25/12/2025

وضو کی سنتیں
حدیث :1
وضو کی نیت کرنا.
(نسائی، بخاری، مسلم)
حدیث :2
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھنا.
(دارقطنی، نسائی، حاکم)
نوٹ:
بعض روایات میں بسم اللہ اس طرح آئی ہے:

((بِسْمِ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى دِیْنِ الْاِسْلَامِ))
(المراقی علی طحاوی)
او بعض روایات میں اس طرح بھی آئی ہے:

((بِسْمِ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ))
(فتاوی تاتار خانیہ)
حدیث :3
وضو کے درمیان یہ دعا پڑھنا مسنون ہے:

((اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ ذَنْبِيْ وَ وَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ وَ بَارِكْ لِيْ فِيْ رِزْقِيْ))

"اے اللہ تو میرے گناہ بخش دے اور کشائش دے مجھے میرے گھر میں اور برکت دے میری روزی میں."
(ابن السنی، نسائی)
حدیث :4
دائیں طرف سے وضو کا شروع کرنا.
(بخاری)
حدیث :5
دونوں ہاتھ تین بار گٹوں (پہنچوں) تک دھونا.
(بخاری، ابوداؤد، مستدرک حاکم)
حدیث :6
مسواک کرنا.
(حاکم)
حدیث :7
تین بار کلی کرنا.
(ابوداؤد، بخاری)
حدیث :8
تین بار ناک میں پانی ڈالنا اور تین بار ناک چھنکنا.
(ابوداؤد، بخاری)
حدیث :9
کلی اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا.
(ابوداؤد، مستدرک حاکم، المراقی)
حدیث :10
ہر عضو کو تین بار دھونا.
(بخاری، ابن ماجہ)
حدیث :11
چہرہ دھوتے وقت داڑھی کا خلال کرنا.
(ابوداؤد)
حدیث :12
ہاتھوں اور پیروں کو دھوتے وقت انگلیوں کا خلال کرنا.
(ابوداؤد، ترمذی، حاکم)

جاری ہے.....
از کتاب: سنت حبیب علی صاحبھا الصلوۃ والسلام

وضو کے فرائضيَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى ...
24/12/2025

وضو کے فرائض
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ۚ

"اے ایمان والو! جب تم نماز کےلیے اٹھو تو اپنے منہ دھو لو اور ہاتھ کہنیوں تک اور اپنے سروں پر مسح کرو اور اپنے پاؤں ٹخنوں تک دھو لو."
(القرآن الکریم پارہ 6 سورۃ المائدہ آیت 5)
ایک بار سارا منہ دھونا.
ایک بار کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا.
ایک بار چوتھائی سر ا مسح کرنا.
ایک بار ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا.
تنبیہ:

وضو میں مذکورہ بالا چاروں چیزیں فرض ہیں کہ اگر ان میں سے ایک بھی چھوٹ جائے یا کمی رہ جائے تو وضو نہیں ہوتا اور آدمی بے وضو رہتا ہے.

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when miscellaneous Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category