04/03/2026
Mir Abdul Wahab Bugti 🩷
غریبوں کے ہم درد اور انسانیت کے سچے علمبردار
ایک باوقار، مخلص اور عوام دوست رہنما ہیں۔
Mir Abdul Wahab Ramezai Fans
وہ ہمیشہ مظلوم اور ضرورت مند لوگوں کی آواز بن کر سامنے آئے۔ ان کی قیادت میں خدمتِ خلق کا جذبہ نمایاں ہے، اور وہ بلا امتیاز رنگ و نسل ہر شخص کی مدد کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ان کی شخصیت سادگی، دیانت داری اور خلوص کی عملی مثال ہے۔
چیئرمین میر عبد الوہاب خان بگٹی نہ صرف ایک سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک ایسے انسان بھی ہیں جو دکھی دلوں کے سہارا اور محروم طبقے کی امید ہیں۔ ان کی کاوشیں معاشرے میں انصاف، مساوات اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Love u and Proud Of U Mir Shb ❤✌