Jhatpat ki awaz

Jhatpat ki awaz Dera Allah yar Balochistan

Jhatpat ki awaz
23/08/2026

Jhatpat ki awaz

22/08/2026

🚨 ڈیرہ اللہ یار میں پانی کی شدید قلت!

ڈیرہ اللہ یار کے شہری ان دنوں پانی کی شدید قلت کے باعث سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی متاثر ہے، جس سے خواتین، بچوں اور بزرگوں کو خاص طور پر پریشانی کا سامنا ہے۔

💧 شہریوں کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ حکام فوری نوٹس لے کر پانی کی فراہمی بحال کریں اور اس سنگین مسئلے کا مستقل حل نکالیں۔

📢 پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

جھٹ پٹ کی آواز
📍 ڈیرہ اللہ یار

طالب حسین لاشاری ایس ڈی پی او ڈیرہ اللہ یار تعینات
21/07/2026

طالب حسین لاشاری ایس ڈی پی او ڈیرہ اللہ یار تعینات

13/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | جھٹ پٹ کی آواز 🚨

ڈیرہ مراد جمالی:
میر حسن روڈ پر سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے سڑک اور قریب موجود پل کو نقصان پہنچا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی آپ تک پہنچائی جائیں گی۔

📢 جھٹ پٹ کی آواز
ہر خبر، سب سے پہلے

13/07/2026

جھٹ پٹ والوں اپنے حق کے لیے جدو جہد کرنی ھوگی

10/06/2026

خدا را جھٹ پٹ کی عوام پر رحم کرو
کوئی بھی بنیادی سہولیات موجود نہیں نا پانی نا بجلی نا گیس

       #مہنگائی
01/06/2026







#مہنگائی


  #جعفرآباد        #بدعنوانی
01/06/2026


#جعفرآباد







#بدعنوانی




27/05/2026














26/05/2026

جھٹ پٹ والوں حال دو گرمی کا؟

Address

Quetta Road Dera All Yar
Jhatpat
43200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhatpat ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share