
13/04/2025
تین بابرکت جگہوں کا سفر پسندیدہ ہے مسجد حرام بیت اللہ مسجد نبوی مدینہ منورہ اور مسجد اقصی ھائے افسوس حسرت ہی رہے گی
مسجد اقصی🌹🔥🥲
آج مسجد اقصیٰ سوگوار ہے…💔
وہ مسجد جہاں انبیاء نے سجدے کیے، جہاں سے نبی اکرم ﷺ معراج پر گئے، آج پھر خون میں نہا رہی ہے! اس کے صحن میں نمازیوں کا لہو بہایا جا رہا ہے، اس کی دیواریں چیخ رہی ہیں، اس کی فضا معصوم بچوں کی آہوں سے گونج رہی ہے۔
اے امتِ مسلمہ! کب جاگو گے؟
کیا اب بھی ہماری غیرت مردہ ہے؟
کیا مسجد اقصیٰ کی یہ پکار بھی ہمارے دلوں کو نہیں جھنجھوڑ سکتی؟
یااللہ! اقصیٰ کی حفاظت فرما! فلسطین کو آزادی عطا فرما! ✊💔 #اقصیٰ_پکار_رہی_ہے
الہی نہیں دیکھی جاتی ملت کی بربادی
خدایا پھر عطا کر مسجداقصی کو آزادی 😭