جو دیکھے ان کا چہرہ، دل کو سکون آ جائے،
یہ عکسِ پیر کرم ہے، یہ نور کی بارش ہے۔
22/07/2025
السلام علیکم!
چند دن پہلے آنے والے سیلاب میں گاؤں چک موجو کھوکھراں (نزد دارا پور) سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وہاں گلیوں میں شدید کیچڑ ہے، معاملاتِ زندگی بہت دشوار ہو چکے ہیں اور لوگوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔
ہم اہلیانِ بجوالہ کلاں کل بروز بدھ، 23 جولائی صبح 9 بجے سے وہاں رضاکارانہ صفائی اور راستوں کی بحالی کا کام شروع کر رہے ہیں۔
تمام اہلِ علاقہ اور رضاکاروں سے گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ آئیں! مل کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں۔
اپنا حصہ ضرور ڈالیں – یہ وقت ہے ایک دوسرے کا سہارا بننے کا۔
Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Atta ul Mustafa Jawad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.