ٹلہ جوگیاں

ٹلہ جوگیاں Historical sites, History, Literature, Language ,Heritage and Culture of Punjab, Pak.
(1)

کانسی جھیل :جب منگلا ڈیم مکمل طور پر بھر جاتا ہے تو کانسی سموٹھی کے علاقہ تک منگلا ڈیم کا پانی آ جاتا ہے جو بہت ہی خوبصو...
16/10/2025

کانسی جھیل :
جب منگلا ڈیم مکمل طور پر بھر جاتا ہے تو کانسی سموٹھی کے علاقہ تک منگلا ڈیم کا پانی آ جاتا ہے جو بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتا ہے۔
بمقام سموٹھی کرونٹہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم

شہزاد صاحب بھیٹ گاؤں کے اونٹ۔ جو ٹورسٹ کا سامان وغیرہ ٹلہ جوگیاں بھی لے کر جاتے ہیں۔
09/10/2025

شہزاد صاحب بھیٹ گاؤں کے اونٹ۔ جو ٹورسٹ کا سامان وغیرہ ٹلہ جوگیاں بھی لے کر جاتے ہیں۔

The Trail of Tilla Jogian is covered in grass, shrubs and lantana plants nowadays. If you want to enjoy the beauty of Ti...
08/10/2025

The Trail of Tilla Jogian is covered in grass, shrubs and lantana plants nowadays. If you want to enjoy the beauty of Tilla Jogian, it's right time to visit Tilla Jogian from Bhet Village. But you will have to walk through the bushes and lantana plants about an hour.
ٹِلہ جوگیوں کا راستہ آج کل گھاس، جھاڑیوں اور لانتانا کے پودوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ اگر آپ ٹِلہ جوگیوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو بھیٹ گاؤں سے ٹِلہ جوگیوں کا دورہ کرنے کا یہ بہترین وقت ہے۔ البتہ آپ کو تقریباً ایک گھنٹے تک جھاڑیوں اور لانتانا کے پودوں کے درمیان میں سے چلنا پڑے گا۔

05/10/2025

ڈاکٹر محمد کاشف علی صاحب ٹلہ جوگیاں اور بابا گرو نانک کی یادگار کے بارے میں بتاتے ہوئے جو اب مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہے

ٹلہ جوگیاں کو میں کیسے بیان کروں میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں۔ ٹلہ جوگیاں اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے ۔ بھیٹ گاؤں سے لے ک...
05/10/2025

ٹلہ جوگیاں کو میں کیسے بیان کروں میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں۔ ٹلہ جوگیاں اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے ۔ بھیٹ گاؤں سے لے کر اوپر تک آپ کو خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ایک طرف دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے تو ساتھ ہی آپ کو نالہ گہان کا خوبصورت نظارہ بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ سورج طلوع ہونے کا خوبصورت منظر ہو یا سورج غروب ہونے کا دلکش نظارہ ، ہر منظر آپ کو لطف دیتا ہے۔ آج کل ٹلہ جوگیاں میں سبزہ بہت زیادہ ہے اور ٹریک لینٹانا پودوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ جوں جوں آپ بلندی کی طرف بڑھتے ہیں، بھیٹ گاؤں والا علاقہ خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔
عقیل احمد قریشی پیج ایڈمن ٹلہ جوگیاں

بھیٹ گاؤں ٹلہ جوگیاں کا خوبصورت منظر
05/10/2025

بھیٹ گاؤں ٹلہ جوگیاں کا خوبصورت منظر

ٹلہ جوگیاں کا خوبصورت منظر ۔ آج کے تازہ کلکس
04/10/2025

ٹلہ جوگیاں کا خوبصورت منظر ۔ آج کے تازہ کلکس

ٹلہ جوگیاں کی سرزمین اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے۔
04/10/2025

ٹلہ جوگیاں کی سرزمین اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے۔

04/10/2025

ڈاکٹر محمد کاشف علی پروفیسر گجرات یونیورسٹی ٹلہ جوگیاں کے بارے میں بتاتے ہوئے ۔ضرور سنیں۔

Temples Complex of Tilla Jogian .
04/10/2025

Temples Complex of Tilla Jogian .

On the way to Tilla Jogian.
04/10/2025

On the way to Tilla Jogian.

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹلہ جوگیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share