Discover Potohar

Discover Potohar Historical sites, History, Literature, Language ,Heritage and Culture of Punjab Pak and Potohar.
(1)

سکھرا گاؤں سے ٹرین گزرتے ہوئے
16/09/2026

سکھرا گاؤں سے ٹرین گزرتے ہوئے

سرکاری اسکولوں کی حالت زار اور وزیر تعلیم پنجاب کا کرداروزیر تعلیم پنجاب نے آتے ساتھ ہی سرکاری اسکولوں میں چھٹیوں میں اض...
13/09/2026

سرکاری اسکولوں کی حالت زار اور وزیر تعلیم پنجاب کا کردار
وزیر تعلیم پنجاب نے آتے ساتھ ہی سرکاری اسکولوں میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا۔ پہلے تعلیمی سیشن 220 دن ہوتا تھا جو کم ہو کر 120 دن رہ گیا۔ اس کے علاوہ سرکاری اسکولوں میں 2018 کے بعد کوئی بھرتی نہیں کی گئی۔۔بہت سارے ہائی اسکولوں میں سائنس ، میتھ اور انگریزی مضامین پڑھانے والے اساتذہ نہیں۔ پنجاب کے 70 فیصد اسکولوں میں ہیڈ ماسٹر کی سیٹیں خالی ہیں۔ ان سیٹوں پر ٹیچر کو عارضی ہیڈ بنایا گیا ہے جو روزانہ ڈاک بھی بھیجتا ہے دفتری امور بھی نمٹاتا ہے اور ساتھ اپنا مضمون بھی پڑھاتا ہے۔ اور ڈینگی ایکٹیوٹی بھی کرتا ہے۔ اگر اسکول کا رزلٹ خراب آ جائے تو اسے بھی مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نیا سلیبس بہت مشکل بنا دیا گیا۔ وزیر تعلیم کو سب سے پہلے ہائی اسکولوں میں ہیڈ ماسٹر کی سیٹیں فل کرنی چائیے اور متعلقہ مضامین کے اساتذہ مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے چائیں۔ بجائے اپنا احتساب کرنے کے، اساتذہ اور ہیڈ ٹیچر کے خلاف کارروائی کرنا سراسر زیادتی ہے۔ بہت سارے ہائی اسکول تو ایسے ہیں جہاں ہائی حصے میں سائنس اور میتھ پڑھانے کے ٹیچر کی سیٹیں ہی نہیں۔ اور اگر میتھ میں یا سائنس کے مضامین میں رزلٹ خراب آئے تو الزام ہیڈ ٹیچر یا کسی ٹیچر پر لگا دو جو مجبورآ وہ مضمون پڑھاتا ہے جس میں وہ ماسٹر نہیں ہے۔

اسکاٹ لینڈ کا 21 محرابی ریلوے پل
12/09/2026

اسکاٹ لینڈ کا 21 محرابی ریلوے پل

10/09/2026

اپنے علاقے کی سیر و تفریح۔

شاماں پئے گئیاں
09/09/2026

شاماں پئے گئیاں

ہمارے گاؤں چک میانہ کی مسجد۔ Imran Qureshi
09/09/2026

ہمارے گاؤں چک میانہ کی مسجد۔ Imran Qureshi

اندر کمار گجرال انڈیا کے سابق وزیراعظم کا آبائی گھر جو جہلم میں واقع ہے اس کی جگہ اب نئی بلڈنگ بن گئی ہے۔ گجرال کے گھر ک...
08/09/2026

اندر کمار گجرال انڈیا کے سابق وزیراعظم کا آبائی گھر جو جہلم میں واقع ہے اس کی جگہ اب نئی بلڈنگ بن گئی ہے۔ گجرال کے گھر کا صرف تھوڑا سا حصہ باقی بچا ہے۔
The ancestral house of Inder Kumar Gujral, the former Prime Minister of India, was located in Jhelum. A new building has now been constructed on the site. Only a small portion of Gujral’s original house remains. Photo Taken by me today.

ہرن پور جنکشن: وسیم اکرم صاحب اور افتخار صاحب کے ساتھ
08/09/2026

ہرن پور جنکشن: وسیم اکرم صاحب اور افتخار صاحب کے ساتھ

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Potohar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share