Kazim Kaleem

Kazim Kaleem I create digital content for infotainment of people

23/03/2025

Stop sharing this kind of content

04/01/2025

Farukh Khokhar declare war against family vloggers

03/01/2025

Khawaja Asif use bad language about Mehmood Ghaznavi

01/01/2025

Golden words

01/01/2025
01/01/2025

Dr Affan Qaiser exposed

01/10/2024

کاظی نامہ
جیسا کہ آپکو پتہ ہے کہ آئی ایم ایف کا پیکج منظور ہوگیا ہے بہت اچھی بات ہے ملکی معیشت کے لئے لیکن آخر کب تک عوام بوجھ برداشت کرے گی عام عوام ہمیشہ سے ملک کے لئے قربانیاں دیتی آرہی ہے لیکن ایک خاص طبقے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ان قرضوں کے بوجھ کو وہ محسوس نہیں کرسکتے بلکہ اس حاصل کردہ قرضے کی وجہ سے ان کی ذندگی اور بہتر ہوجاتی ہے پرانی گاڑیاں بیچ کر نیو ماڈل کی گاڑیاں آجاتیں ہیں کہیں وزیروں کے لئے ہیلی کاپٹر خریدے جاتے ہیں کہیں ان کے محلوں کے سجاوٹ کےنام پر کروڑوں خرچ کئے جاتے ہیں عوام کو سادگی کا درس دے کر ان کاخون نچوڑا جاتا ہے لیکن اس ملک کی اشرافیہ عیاشیوں میں مصروف ہے ایک عام پاکستانی کو یہ سوچنا چائیے کے وہ سیاسی پارٹیوں کی وجہ سے خود تقسیم ہو گئے ہیں لیکن آج تک کسی حکومت نے وہ قدم نہیں اٹھایا جو اشرافیہ تک جاتا ہو بلکہ عام عوام ہی ان کا ٹارگٹ رہی ہے یقین کریں جو بیوروکریسی اس غریب ملک پاکستان کی ہے دنیا کے کسی ملک کی نہیں ہے سوچنے کی بات ہے بیوروکریسی ترقی یافتہ ممالک میں سسٹم کو چلانے کے لئے ہوتی ہے اور یہ اتنے ٹھاٹھ والی نوکری بھی نہیں ہوتی لیکن ہمارے ملک میں ایک اے سی لیول کا بندہ اپنے علاقے کا خدا ہوتا ہے اور بڑی گاڑی ہونا اس کے لئے ضروری ہوتا ہے وہ سسٹم کو چلانے کے لئے نہیں بلکہ خود ایک ایسے سسٹم کا حصہ ہوتا ہے جو ہمارا استحصال کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے انگریزوں کے بعد ایک ایسا طبقہ ہم پرمسلط کر دیا گیا ہے جو جونکوں کی طرح ہمارے ساتھ ہیں اور ان کا گزارا ہی ہمارے خون چوسنے سے ہوتا ہے اور ہم ان جونکوں کا علاج کرنے کی بجائے جونکوں کے لئے لڑ رہے ہوتے ہیں کہ فلاں جونک ہمارے لئے بہتر ہے یہ والی نہیں
نوٹ:جونکیں جونکوں کی بہنیں ہیں لہذا آپ بھی بھائی بھائی بن جاؤ

کاظم کلیم

01/10/2024

بی آر ٹی پشاور میں بڑی کرپشن پکڑی گئی نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری 168 ارب روپے کا میگا کرپشن اسکینڈل

Address

Tehsil Sohawa District Jhelum
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazim Kaleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share