Baragowah News Sohawa

Baragowah News Sohawa بڑاگواہ نیوزسوہاوہ

08/10/2025
06/10/2025

فورپوٹھی میں بھاٹی کے مقام پر لینڈسلاٸیڈنگ،راستہ بند،بچے سکول نہ پہنچ سکے

لینڈسلاٸیڈنگ سے مسافر بسیں بھی پھنس گٸی،سکول والی بس حادثہ سے بال بال بچی،پھسلن سے کھاٸی میں گرنے لگی تھی،اعلی حکام سے نوٹس کامطالبہ

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)تفصیلات کیمطاق گزشتہ روز ڈومیلی گردونواح میں موسلادھار بارش کی وجہ سے فورپوٹھی کے قریب بھاٹی کےمقام پر لینڈسلاٸیڈنگ سے راستہ مکمل بند ہوگیا،سکول کے طلبہ و طالبات کی بس واپسی پر کیچڑ میں پھنس گٸی،پھسلن کے باعث کھاٸی میں گرنے بال بال بچی،مسافر گاڑیاں بھی لینڈسلاٸیڈنگ کے باعث پھنسی رہی،طلبہ و طالبات اور مسافر تین سے چار کلومیٹر پیدل چل کرگھروں کو پہنچے،پچھلی بارشوں میں بھی لینڈسلاٸیڈنگ سے راستہ بند ہواتھالیکن انتظامیہ نے مکمل کلیٸر نہیں کیاتھا،مقامی لوگوں نے ڈی سی جہلم اور اے سی سوہاو نے نوٹس لیکر سڑک کو مکمل کلیٸر کرانے کا مطالبہ کردیا۔

04/10/2025

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/10/2025

*تھانہ ڈومیلی کے نواحی گاٶں میں زمین کے تنازعہ پرجھگڑا،اینٹوں سے ایک دوسرے پر وار،لڑکی سمیت دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع،ریسکیو1122موقع پر پہنچ گٸی،زراٸع*

ڈومیلی کے علاقہ رسولپور میں ایکسیڈنٹ،چوڑیاں فروخت کرنے والی عورت جانبحق،زراٸع کے مطابق موٹرساٸیکل کی ٹکر سے عورت سڑک پر ...
03/10/2025

ڈومیلی کے علاقہ رسولپور میں ایکسیڈنٹ،چوڑیاں فروخت کرنے والی عورت جانبحق،زراٸع کے مطابق موٹرساٸیکل کی ٹکر سے عورت سڑک پر گر گٸی پیچھے سے آنے والی کوسٹر عورت کے اوپر سے گزری جس سے موقع پر جانبحق ہوٸی،لاش کو ریسکیو1122نے ڈومیلی ہسپتال منتقل کردیا،

02/10/2025

پولنگ میں طاہر عباس کامیاب،سرکاری نتائج آناباقی

بڑی محفل عمرہ کے تین ٹکٹ اسکے علاوہ 55قیمتی انعامات
30/09/2025

بڑی محفل عمرہ کے تین ٹکٹ اسکے علاوہ 55قیمتی انعامات

بڑاگواہ۔میں مرغ شاپ کی بڑی سیل،گوشت 400روپے کلو
30/09/2025

بڑاگواہ۔میں مرغ شاپ کی بڑی سیل،گوشت 400روپے کلو

Address

Jhelum

Telephone

+923415728915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baragowah News Sohawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baragowah News Sohawa:

Share