ZAIM PDF BOOKS STORE

ZAIM PDF BOOKS STORE � WELCOME � Dear visitors ! It's a great platform for ALL PDF BOOKS. You will find there all of you

19/11/2023

آج ابراہیم لنکن کا یہ اقتباس پڑھا،
" کہ میں آہستہ چلتا ہوں لیکن میں کبھی پیچھے نہیں ہٹتا"...

واقعی زندگی میں محنت کرنا ہمیشہ اہم ہوتا ہے اور محنت کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا،

یہ ممکن ہے کہ ہم کبھی زندگی کے مشکل حالات میں گر پڑے ہوں...
مایوس اور ناامید ہوچکے ہوں...

لیکن یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ کہ ہر مشکل وقت ایک تجربہ ہوتا ہے. اور ان ہی تجربات سے سیکھ کر انسان ترقی حاصل کرتا ہے...

اپنے مقصد کی طرف آہستہ ہی صحیح لیکن چلتے رہنا محنت ہی ہے...
اس لیے محنت کرتے رہیں،
مقابلہ کرتے رہیں
اور اپنے مقصد تک پہنچیں...

✍️ربیعہ وق


Address

Jhelum

Telephone

+3255076395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIM PDF BOOKS STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share