Sajid Welding Works Rasulpur Domeli Road

Sajid Welding Works Rasulpur Domeli Road نیوز آفیشل گروپ

21/02/2023
*بڑاگواہ گتر میں واپڈا کی طرف سے لگاۓ جانے والے بجلی کے نٸے کھمبوں پر نیشنل ہاٸی وے کونوٹس لیناچاہیے۔راجہ بابر کیانی*کیو...
11/01/2023

*بڑاگواہ گتر میں واپڈا کی طرف سے لگاۓ جانے والے بجلی کے نٸے کھمبوں پر نیشنل ہاٸی وے کونوٹس لیناچاہیے۔راجہ بابر کیانی*

کیوں کہ گیارہ فٹ روڈ ہے اور دونوں اطراف کھمبے بلکل سڑک کے ساتھ لگاۓ جارہےہیں آنے والے وقت میں ڈبل روڈ کیلیے مشکلات پیش ہوں گی۔اورگاڑیوں کا کراس کرنامشکل ہوگیا۔

ڈومیلی:(محمدنبیل حسن+شیخ انیس)تفصیلات کیمطابق تحصیل سوہاوہ کے علاقہ بڑاگواہ گریڈ اسٹیشن سے واپڈا کی طرف سے ڈومیلی کی طرف نٸے بجلی کے کھمبوں کو لگانے کا عمل تیز سے جاری ہے۔اس موقع پر راجہ بابرکیانی صدرپاکستان تحریک انصاف یونین کونسل نگیال نے کہاکہ ان کھمبوں کی وجہ سے گاڑیوں کو کراس کرنے میں مشکلات کاسامناکرناپڑھتاہےاور آنے والے وقت میں اگر ڈبل روڈ کی تعمیرہوٸی تو پھر بہت مشکلات درپیش ہوں گی۔کیوں کہ سڑک گیارہ فٹ ہے لیکن سڑک کے دونوں اطراف میں اکثرجگہوں پر کھمبے سڑک کیساتھ جوڑ کرلگاۓ جارہے ہیں۔انکے علاوہ دیگر علاقہ مکینوں نے بھی کہاواپڈاحکام کو چاہیے کہ اسکا متبادل حل نکالے اور نیشل ہاٸی وے نوٹس لے اور ان کھمبوں کو سڑک سے دور کرکے لگایاجاۓ۔

08/01/2023

#خبر -غم
*موضع دانی دیرہ گاؤں گھنو میرا حافظ کامران کی والدہ محترمہ اور حاجی خورشید کی زوجہ محترمہ آج تقدیر الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں #جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 8 جنوری شام 30 :4 بجے گھنومیرا مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*
*نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سوہاوہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے سوہاوہ بازار کے متعدد دورے لیکن دوسری طرف عوام آٹے کے حصول کیلیے خوارسوہاوہ (انیل اصغر ±را...
05/01/2023

سوہاوہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے سوہاوہ بازار کے متعدد دورے لیکن دوسری طرف عوام آٹے کے حصول کیلیے خوار
سوہاوہ (انیل اصغر ±راجہ ساجد محمود) تفصیلات کے مطابق ایک طرف اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے سوہاوہ بازار کے متعدد دورے اور دوسری طرف اہلیان سوہاوہ بنیادی ضروریات زندگی (آٹے) کے حصول کیلیے لمبی قطاروں خوار ہو رہے ہیں ملکی موجودہ صورتحال کے پیش نظر غریب اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلیے آٹے جیسی بنیادی ضرورت کا ہی سہارا لے رہے ہیں جبکہ سوہاوہ جیسے لاوارث شہر میں آٹے کے سرکاری سٹال پر آٹا لینے کیلیے عوام مسلسل زلیل ہو رہی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے کیا تحصیل سوہاوہ کے عوام کو کتنی مقدار میں روزانہ آٹے کی ضرورت ہوتی ہے اس کا انتظامیہ کو کوئی اندازہ نہیں؟
روزانہ کئی خواتین اور مرد حضرات اس مشکل اور تکلیف دہ عمل سے گزرتے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے سستا آٹا فراہم کرنے کا کوئی لائحہ عمل موجود نہیں کے کس طرح عوام کو بغیر خوار کیے آٹا دیا جائے سرکاری آٹے کے حصول کیلیے عوام کی لمبی لمبی قطاریں انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں اہلیان سوہاوہ کی ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ سے فوری نوٹس کی اپیل

تحصیل پریس کلب سوہاوہ
01/01/2023

تحصیل پریس کلب سوہاوہ

29/12/2022

میرپور آزاد کشمیر میں ٹیلی نار کمپنی نے 77875 اور 727275 سے لوگوں کو تنگ کرنا معمول بنا لیا مختلف لوگوں کا کہنا ہے کےموٹر سائیکل سوار اور فوتگی اور نیند کی صورت میں عذاب بنا ہوا ہے نمبر بلاک کرنے کے باوجود مختلف نمبر سے عوام کو تنگ کرنا معمول بنا لیا ہے لوگوں کا حکومت سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

Address

Jhelum

Telephone

+923445132462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Welding Works Rasulpur Domeli Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share