*بھارتی جارحیت کے بعد قومی سلامتی کے اداروں نے جس طرح مادر وطن کا دفاع کیا وہ قابل فخر ہے*
15/05/2025
پائیلٹ کامران مسیح نے اسلام قبول کرلیا کور کمانڈر کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ ملا.
مزید انھوں نے کہا کہ میں نے الله سے وعدہ کیا تھا میں اس مشن میں کامیاب لوٹا تو اسلام قبول کر لوں گا ۔
پاک آرمی ہمارا مان ہیں پاک آرمی زندہ باد
11/05/2025
شہزادے قوم کے
11/05/2025
عرب دنیا سے لیکر یورپ اور امریکہ تک پاکستانی شاہینوں کو اخبارات کی پہلی سرخیوں میں شائع کیا جارہا ہے۔ ایک طرف عرب لکھتے ہیں کہ پاکستانی پائلٹ کنگ آف دی سکائی ہیں تو دوسری طرف یورپ لکھتا ہے کہ پاکستانی پائلٹ انڈیا کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں۔۔ پاکستان زندہ آباد
12/03/2025
تازہ ترین / چکار نادرا آفس کے قریب مہران کار نمبر GALI5952حادثے کا شکار،
مہران کار میں ایک ہی فیملی کے پانچ افراد سوار تھے
چکار، مہران کار حادثے میں تین بچوں سمیت مرد اور خاتون زخمی،
مہران کار حادثے کے دوران خاتون ڈرائیورنگ کررہی تھی.
مہران کار حادثے کے زخمیوں کو ریسکیو کرکے ٹی ایچ کیو اسپتال چکار منتقل کردیا گیا ہے.
جہاں زخمیوں کو فرسٹ فراہم کیجارہی ہے.
مہران کار مظفرآباد نلوچھی براستہ چکار منجہ کیری جارہی تھی کہ چکار نادرا آفس ٹھنڈی کسی کے قریب مین شاہراہ سے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری ،
مہران کار میں چوہدری وسیم ولد چوہدری نسیم سکنہ منجہ کیری اسکی بیوی عصمت بی بی، بچی ایشال فاطمہ، بعمر 7سال اور بیٹے سیف الاسلام بعمر 11 سال، عبدالواسیع بعمر 4 سال زخمی ہیں.
جنہیں شدید چوٹیں آئیں ہیں اسپتال زرائع کے مطابق انکی حالت تسلی بخش ہے
جنہیں ٹی ایچ کیو اسپتال چکار میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے.
چوہدری وسیم اور اسکے بچوں کی حالت تسلی بخش ہے جبکہ چوہدری وسیم کی زوجہ عصمت بی بی شدید زخمی ہے انھیں ایمبولینس کے زریعے مظفرآباد ریفر کردیا گیا ہے
Be the first to know and let us send you an email when ARJ news tv pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.