Jhelum City Point

  • Home
  • Jhelum City Point

Jhelum City Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhelum City Point, Media/News Company, .

14/08/2023

سکردو کو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا

پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز PK234 دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی

سیاح اب دبئی سے براہ راست ساڑھے تین گھنٹے کی پرواز سے سکردو پہنچ سکیں گے

24/07/2023

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو کالا گجراں پولیس نے حراست میں لے لیا. ذرائع

23/07/2023

‏پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشیا ایمرجنگ کپ کا فائنل جیت لیا....

سرائے عالمگیر کے نوجوان طیب طاہر نے ایمرجنگ کپ کے فائنل میں انڈیا کے خلاف  66 بالوں پر سنچری بنا کر پاکستان کو مضبوط پوز...
23/07/2023

سرائے عالمگیر کے نوجوان طیب طاہر نے ایمرجنگ کپ کے فائنل میں انڈیا کے خلاف 66 بالوں پر سنچری بنا کر پاکستان کو مضبوط پوزیشن میں لے آئے

اہلیان جہلم کے نوجوانوں کے لیے خوشی کی خبر ۔ اسلامیہ سکول اور تبلیغ سکول کے گرونڈ کو کھیلنے کے لیے کھول دیا گیا۔ بحکم ڈپ...
23/07/2023

اہلیان جہلم کے نوجوانوں کے لیے خوشی کی خبر ۔ اسلامیہ سکول اور تبلیغ سکول کے گرونڈ کو کھیلنے کے لیے کھول دیا گیا۔ بحکم ڈپٹی کمشنر جہلم

22/07/2023

جہلم میں شدید بارش کے بعد سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ جبکہ کئی دکانوں اور مارکیٹوں کے اندر میں پانی چلا گیا ۔ نشیبی علاقے زیر آب ۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سیول لائن ، تحصیل روڈ، ریلوے روڈ ، مین بازار، کناری بازار، چوک اہلحدیث ، پرانی سبزی منڈی، راجہ بازار ، خانسامہ محلہ، نیا بازار، محلہ سلمان پارس اور ملحقہ علاقے شامل ہیں۔ ٹاہلیہ نوالہ نئی روڈ کے اطراف کے سارے علاقے پانی میں ہین۔ روڈ انتہائی اونچی بنائی گئی ہے۔ جبکہ دیگر علاقوں سے بھی پانی کھڑا ہونے کی اطلاعات آ رہیں ہین جن مین عباس پورہ ، سلطان پورہ، چشتیاں محلہ، عزیز آباد، رمضان پورہ اور مشین محلہ اور جادہ شامل ہیں۔

20/07/2023

جہلم نیا بازار خان سولر سسٹم کی دکان پر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا بروقت کاروائی سے مالی نقصان بھی کم ہوا دکان پر سولر سسٹم کے علاوہ الیکٹرانکس کی اشیاء موجود تھیں۔

20/07/2023

جہلم دوکان میں آگ لگ گئی
جہلم آگ لگنے کا واقع نیا بازار میں الیکٹرانک کی دوکان میں پیش آیا
آگ شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی
ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

14/07/2023
11/07/2023

منقول ۔۔۔۔۔۔۔۔

"ﻏﺮﯾﺐ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻧﮩﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﮯ"
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺌﮯ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً ﺩﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﮨﻮ ﭼﮑﮯہیں

ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺜﻼ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ 60 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺳﺎﮐﻦ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﮐﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﭙﯿﮉ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺭﮐﺎﻭﭦ،ﺣﺎﺩﺛﮯ,ﺭﺯﺳﭩﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﯾﮏ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﻓﻼﺋﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﮭﺎﺭیﺣﺼﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
*ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺭﺍ ﺣﺼﮧ ﭼﮭﺎﺗﯽ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﮯ ﺍﺩﮬﺮ ﮨﮉﯼ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﻧﯽ ﻟﮩﺬﺍ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﭨﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭼﻮﭦ لگتی ہے
نتیجہ=ﺑﮯ ﮨﻮشی ﯾﺎ فوری موت
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻏﺮﯾﺐ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﮯ ﻭﮦ ایک لاکھ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟؟
ﻗﻮﻡ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ ﻇﻠﻢ ﮨﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ ﮐﻔﻦ ﺩﻓﻦ ﺗﻨﺒﻮ ﻗﻨﺎﺗﯿﮟ ،ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﺎﺕ ﺟﻤﻌﺮﺍﺗﯿﮟ ﭼﺎﻟﯿﺴﻮﺍﮞ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ
اور سر پہ چوٹ کہاں لگی ہے۔یہ جاننے کے لیے MRI کی فیس ہی 10000 روپے ہے
ﺟﻨﮑﮯ ﻣﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻟﺖ ہوتی ہے
ﺩﺱ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺍﯾﺴﮯ ﭼﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﯾﻒ ﺳﻮﻟﮧ ﮨﻮ
ﺟﺎﻥ ﺑﮩﺖ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﮯ،ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻭﺍﺣﺪ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﮨﮯ
ﺳﺮ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﭻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﮉﯾﺎﮞ ﺟﮍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ
ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﺗﻮﮌﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ.©.)

11/07/2023

ڈی سی جہلم کے احکامات ہوا میں ۔ تقریبا تمام پیٹرول پمپس پر بغیر ہلمنٹ پٹرول دیا جا رہا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum City Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share