Hamara Jhelum

Hamara Jhelum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Jhelum, News & Media Website, west colony jhelum cantt, Jhelum.

یہ گروپ جہلم اور پنجاب کے سبھی شہروں کے لیے بنایا گیا ہے۔
1۔ اس گروپ میں غمی، خوشی اور کرنٹ افئیر سے متعلق خبریں شیر کی جائیں گی۔

اپنے دوست احباب کو بھی گروپ کا ممبر بننے کی دعوت دیں۔
https://chat.whatsapp.com/I4SyPfP2zPbH8mI7J4u03E

بچت کی نئ سکیم لانچ وزیر توانائی
25/08/2026

بچت کی نئ سکیم لانچ
وزیر توانائی

25/08/2026

درندے ایک اور معصوم بچی کی جان کھا گئے!

15 روز سے لاپتہ ہری پور کی 5 سالہ بچی آیت نور کی لاش مل گئی۔ آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ پر ویئر ہاؤس کے کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔

22/08/2026

جہلم، ڈومیلی کے علاقے نابن میں موجود قدرتی 4 چشمے، گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم پانی نکلتا ہے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ramzaan Ahmad, Muhammad Irfan, Naveed Khan, Muhammad Wali...
22/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ramzaan Ahmad, Muhammad Irfan, Naveed Khan, Muhammad Wali, Nasar Khan

21/08/2026

گورنمنٹ الطاف حسین ہائی اسکول بورڈنگ محلہ سول لائن کی بیک سائڈ گلی
پرانے مکان کی دیواریں گر گئیں بچہ بھی نیچے اتے اتے بچہ
کچھ عرصہ پہلے بھی یہاں ایسا ہو چکا ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے برسات سے پہلے پہلے پرانے مکانات کی نشاندہی کر کے ان کا کوئی حل نکال لیا کریں۔ تاکہ برسات میں حادثات سے بچا جا سکے۔

20/08/2026

انجینئر کی پھرتیاں
محمدی چوک کو لے ڈوبی

20/08/2026

قائداعظم ٹاون دینہ

20/08/2026

منی ڈیم بڑل نزد منگلا کینٹ پانی اوور فلو کر گیا
سیلابی پانی دو گاؤں میں داخل، اہل علاقہ خوف کا شکار
اس ڈیم کے پیچھے بھی مزید 3 منی ڈیم موجود ہیں اگر ان میں سے کسی کو نقصان پہنچتا تو پھر بڑل گاؤں اور اس کے ملحقہ مزید گاؤں میں خطرناک صورتحال پیش آ سکتی۔ اہل علاقہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے اور ریسکیو ادارے صورتحال پر نظر رکھیں خدانخواستہ منی ڈیم ٹوٹنے کی صورت میں آبادیوں کو فوری ریسکیو کیا جا سکے۔
فراست علی بڑل گاؤں
‏‪+92 305 8577551

20/08/2026

منی بڑل ڈیم فل ہونے کے بعد اوور فلو کر گیا جس کے پانی کی براہ راست دریائے جہلم میں آمد شروع
ویڈیو مقام: پنڈوڑی پُل

Address

West Colony Jhelum Cantt
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share