Asghar Mirza Official

Asghar Mirza Official We're here to serve Humanity

جشن عید میلادالنبی
10/12/2023

جشن عید میلادالنبی

تحریک عظمت قرآن جہلم جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 29.3.23
29/09/2023

تحریک عظمت قرآن جہلم جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 29.3.23

22/09/2023
ضلع جہلم کی سب سے متحرک تنظیم کیئر ٹیکرز جہلم کے زیر نگرانی 40 واں فلٹریشن پلانٹ تکمیل کے قریب ۔ جادہ جی ٹی روڈ پر پنڈی ...
02/09/2023

ضلع جہلم کی سب سے متحرک تنظیم کیئر ٹیکرز جہلم کے زیر نگرانی 40 واں فلٹریشن پلانٹ تکمیل کے قریب ۔ جادہ جی ٹی روڈ پر پنڈی بس سٹاپ پر زیر تعمیر واٹر فلٹر پلانٹ کے ساتھ مسافروں کے لئے دو نئے واش رومز بھی تعمیر ہو چکے ہیں جبکہ کیئر ٹیکرز کے ایک سینئر ممبر کی جانب سے مسافروں کے لئے انتظار گاہ بھی بنائی گئی ہے ۔ ماہ ستمبر میں 40 ویں فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا جائے گا ۔

29/08/2023

بجلی صارفین کے لیے بری خبر ۔ تین روزہ اجلاس میں نگران حکومت کوئی ریلیف دینے کی پوزیشن میں نہیں ۔ آئی ایم ایف سے رابطہ کیا جائے گا

27/08/2023

👇انتہا کی حیرانگی ہے🤔
کسی ایک ایم پی اے یا کسی ایم این اے یا کسی وزیر مشیر نے مجال ہے کسی بھی ایک سرکاری محکمے کے کسی زمہ دار شخص نے بجلی کے بلوں کے خلا ف کوئ بات کی ہو 😭

21/08/2023

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جب چرچ_ جلایا_گیا_تو عیساٸی پادری کہتا ہے اہلحدیثوں نے اپنی مسجد ہماری عبادت کے لیے کھول دی اور یہ بات کرتے ہوٸے پادری رو رہا ہے۔۔۔جہاں آپ اور بہت کچھ دکھاتے ہیں تو دکھاٸیں اپنے ملک کا مثبت چہرہ جڑانوالہ میں ایک "اہلحدیث" مسلک کی مسجد مسیحیوں کے لئے کھول دی گئی ❤️
ہم اس پیارے دین کے پیروکار ہیں جس میں محبت، احترام، رواداری سکھایا گیا ہے۔ کچھ جاہلوں اور نعرے بازوں کی گھٹیا سوچ نے اسلام کا خوبصورت چہرہ چھپا رکھا ہے ۔

Address

Jhelum
49600

Telephone

+3215431092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asghar Mirza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asghar Mirza Official:

Share