Mulana Muhammad Masood

Mulana Muhammad Masood I made videos on islamic topics.This page provide an authentic information about these topics.

20/04/2026

April 17, 2026 عشر کے فضائل و مسائل: عشر کی فرضیت: اسپیشل خطاب:مبلغ اسلام مولانا محمد مسعود

20/04/2026

عزیزم لقمان اور عزیزم مبشر کے مکان کا سنگ بنیاد رکھا اور دعاۓ خیر کی اللّٰہ تعالیٰ خیروعافیت عطا فرمائے آمین

19/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون سفرِ حج میں افسوسناک واقعہ” عازمینِ حج کو لے جانے والی ایک گاڑی سعو د ی ع ر ب میں سڑک پر الٹ گئی، اطلاعات کے مطابق اس میں بنگلہ دیشی حجاج کرام سوار تھے، یہ خبر دل کو غمگین کر دینے والی ہے، اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے، دعا ہے کہ ان کا یہ مقدس سفر قبولیت کے ساتھ لکھا جائے۔
اللہ تعالیٰ ان سب کا حج قبول فرمائے اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے… آمین
👉 آپ بھی آمین کہیں… ہو سکتا ہے کسی کی مغفرت کا سبب بن جائے

01/01/2025

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے
کچھ نادان کہہ رھے ھیں نیا سال ھو مبارک

01/01/2025
01/01/2025

نیا سال آنے پر خوشی کس بات کی

Address

P. O Khas Jakkar District And Tehsil Jhelum
Jhelum
49600

Telephone

+923129870155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Muhammad Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mulana Muhammad Masood:

Share