Dataar Media Pakistan

Dataar Media Pakistan Pakistan's trusted digital news platform. Breaking News | Jhelum | Punjab | Pakistan | World

26/08/2026
26/08/2026

پمز سانحہ اسلام آباد — 14 معصوم جانیں، قوم جواب چاہتی ہے!

پمز ہسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 14 معصوم نومولود بچوں کی جانیں ضائع ہونا پوری قوم کے لیے انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

داتار میڈیا پاکستان اس المناک سانحے پر متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کی جائیں، غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ آئندہ کسی خاندان کو ایسی ناقابلِ برداشت آزمائش سے نہ گزرنا پڑے۔

معصوم جانیں صرف اعداد نہیں، ہر جان ایک خاندان کی پوری دنیا تھی۔

منجانب:
ٹیم داتار میڈیا پاکستان
حقائق کی آواز

26/08/2026

🌙 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙

عشقِ رسول ﷺ سے سرشار، پُرنور اور روح پرور میلادِ النبی ﷺ کے جلوس کی خصوصی کوریج۔

داتار میڈیا پاکستان نے عقیدت و محبت سے سجے ان خوبصورت لمحات کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔

داتار میڈیا پاکستان — DMP NEWS HD
ہر مظلوم کی آواز 🎙️

24/08/2026

Report by Hafiz Rai Shah Ahmad Noorani
ڈی ایس پی سوہاوہ کے لیے لفظ خراجِ تحسین کم ہے
گاڑی میں لگی آگ بجھانے میں بروقت اقدام، شہریوں، وکلاء اور پریس کلب سوہاوہ کا ڈی ایس پی اکرام اللہ خان نیازی اور پولیس عملے کو خراجِ تحسین
داتار میڈیا پاکستان

23/08/2026

Report by Hafiz Rai Shah Ahmad Noorani
ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا بڑل اور پنڈوری کا دورہ، مون سون انتظامات کا جائزہ
داتار میڈیا پاکستان

23/08/2026

Report by Hafiz Rai Shah Ahmad Noorani
سوہاوہ میں انتظامی سرگرمیاں، عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات اور بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
داتار میڈیا پاکستان

Report by Hafiz Rai Shah Ahmad Noorani12 ربیع الاول کے حوالے سے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، سکیورٹی و انتظامی اقدامات کا جا...
23/08/2026

Report by Hafiz Rai Shah Ahmad Noorani

12 ربیع الاول کے حوالے سے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، سکیورٹی و انتظامی اقدامات کا جائزہ

داتار میڈیا پاکستان

21/08/2026

Report by Hafiz Rai Shah Ahmad Noorani
سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات ہر دور میں انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں

Dataar Media Pakistan

Address

Jhelum Panjab
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dataar Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share