Talon News Official Jhelum

Talon News Official Jhelum This page is about all News about district Jhelum

04/08/2025

ڈی اپی او جہلم طارق عزیز سندھو کی یوم شہداء کے موقع پر 365 نیوز سے گفتگو

02/08/2025

جہلم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں CCDکانسٹیبل کی ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی، ڈکیتی میں ملوث CCDاہلکار سمیت تین ملزمان گرفتارSHOمعطل

18/07/2025

جہلم میں دوسرے روز بھی سیلاب سے بچاؤ کے لیے آپریشن جاری

18/07/2025

جہلم میں دوسرے روز بھی سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے آپریشن جاری

17/07/2025

جہلم سیلاب میں پھنسے 6 اہلکاروں کو ریسکیو کر لیا گیا

16/07/2025

جہلم شہر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری۔ بارش سے گرمی اور حبس کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے

08/07/2025

جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔ شہری علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 18 گھنٹے تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے

06/07/2025

جہلم میں یوم عاشور کے جلوس اپنے مقررہ راستوں کی طرف گامزن

06/07/2025

جہلم یوم عاشور کے موقع پر 31جلوس 48مجالس منقد ہونگی

06/07/2025

جہلم میں یوم عاشور کے 31جلوس 48مجالس عزا منعقد ہوں گئ۔سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

24/06/2025

جہلم کے علاقے آئمہ افغانان میں سیوریج نہ ہونے کی وجہ سے مین گلی تالاب کی منظر کشی کرنے لگی۔ بچے اور بزرگ گندے پانی سے گزرنے پر مجبور

17/06/2025

جہلم میں بھی گاڑیوں کی اورلوڈنگ ، زائد کرایہ اور گیس سلنڈر نصب کے خلاف مہم جاری ہے۔
ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض کی 365 نیوز سے گفتگو

Address

Jhelum
Jhelum

Telephone

+923482372269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talon News Official Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talon News Official Jhelum:

Share