14/01/2024
رپورٹ مرزا قاسم بیگ
امیدوار مسلم لیگ ن حلقہ این اے 61 چوہدری فرخ الطاف صاحب کی تھانہ ڈومیلی کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ جن میں یونین کونسل اڈرانہ یونین کونسل ججیال یونین کونسل ڈومیلی یونین کونسل کوہالی شامل علاقے کے لوگوں نے بھرپور استقبال کیا اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا