PP PNA61 Jhelum

PP PNA61 Jhelum Trending News

*_🚨💥 ‏سدھو موسے والا،2022 میں قتل ہونیوالے بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں 58 برس کی عمر می...
17/03/2024

*_🚨💥 ‏سدھو موسے والا،2022 میں قتل ہونیوالے بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں 58 برس کی عمر میں معجزاتی طور پر دوسرے بیٹے کی پیدائش، نام سدھو موسے والا رکھ دیا۔۔!!_*

🔥🔥
01/03/2024

🔥🔥

💯✌️
01/03/2024

💯✌️

✌
01/03/2024

01/03/2024
28/02/2024

*بارش نے تباہی مچا دی گوادر میں*
*ایمرجنسی الرٹ*
27/2/2024

‏جان سے مارنا ہے مار دیں، پارٹی ختم کرنی ہے کر دیں،میں زبان دے چکا ہوں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا اب سر کٹ تو سکتا...
28/02/2024

‏جان سے مارنا ہے مار دیں، پارٹی ختم کرنی ہے کر دیں،
میں زبان دے چکا ہوں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا اب سر کٹ تو سکتا ہے مگر عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کے لیے جھک نہیں سکتا، صاحبزادہ حامد رضا

‏عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو پاکستان تحریک انصاف کا سنئیر وائس صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
28/02/2024

‏عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو پاکستان تحریک انصاف کا سنئیر وائس صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

*نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔۔!!*🚨📢✌🏻❤️
28/02/2024

*نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔۔!!*🚨📢✌🏻❤️

دنیا کا پہلا مُہلک ترین ب م یہاں گرایا گیا تھا جاپان کا شہر ہیروشیما جہاں ایک منٹ سے پہلے ایک لاکھ سے زیادہ انسان مر گئے...
27/12/2023

دنیا کا پہلا مُہلک ترین ب م یہاں گرایا گیا تھا
جاپان کا شہر ہیروشیما جہاں ایک منٹ سے پہلے ایک لاکھ
سے زیادہ انسان مر گئے تھے
اُس وقت بچ جانے والی واحد بلڈنگ

بلوچستان میں مٹی فشاں Mud Volcanoکی تعدا 155 کے قریب ہے اور یہ تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور اس کے ساتھ ہی دنیا کا س...
27/12/2023

بلوچستان میں مٹی فشاں
Mud Volcano
کی تعدا 155 کے قریب ہے اور یہ تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے
اور اس کے ساتھ ہی دنیا کا سب سے زیادہ بلند ی پر واقع مٹی کا
Valcano
قلعہ سیف اللہ کے قریب 7500 فٹ کی بلندی پر ہے
صرف ان
Valcanos
سے سیاحت اور دنیا کی جیالوجسٹ تنظیموں ، یونیورسٹیوں کے ڈیپارٹمنٹس اور سائنسدانوں کے لیئے واقعی ایک جنت ہے
ان سے ہم کروڑوں ڈالرز کما سکتے ہیں

16/10/2023

متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر اسپیشل جج سنٹرل نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دے دیا🤔🤔

16/10/2023

ذوالفقار علی بھٹو کیس کا حوالہ
عدلیہ کا کام ہے انصاف دینا میں نے اج عدالت میں ایک ایک شک پڑھ کے سنائی ہے کہ وزیراعظم کا اختیار ہے کہ وہ سائفر کو قوم کے سامنے رکھ سکتا ہے، لطیف کھوسہ

13/10/2023

لاہور پریس کلب کے سامنے پولیس کی بھاری تعداد فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کو روکنے کے لیے پہنچ گئی ہے

13/10/2023

Ghaza





13/10/2023

برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں فلسطینی مارچ کے دوران شیفیلڈ ٹاؤن ہال کے باہر مظاہرین کی جانب سے اسرائیلی پرچم ہٹا دیا گیا اور اس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی فوٹیج میں دو افراد کو منگل کی شام ایک مظاہرے کے دوران 60 میٹر (200 فٹ) اونچی عمارت پر چڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

اسرائیلی پرچم کو شہر کی تاریخی عمارت سے نیچے پھینکا پھینکا جاتا ہے اور اس کی جگہ فلسطینی پرچم لگا دیا جاتا ہے، تاکہ نیچے جمع ہونے والوں کی خوشی کا اظہار کیا جا سکے۔

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PP PNA61 Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share