04/11/2024
خبر غم۔۔۔ نمازِ جنازہ کا ٹائم
ماں کے بعد بیٹا بھی انتقال کر گیا۔۔۔
سابق سکول ٹیچر چودھری مطلوب حسین کا اہلیہ کے بعد نوجوان بیٹا بھی انتقال کر گیا ۔ تین روز قبل ھی سابق ہیڈ ماسٹر چودھری مطلوب حسین کی اہلیہ گاؤں کوٹھا سواریا نزد رانجھا میرا میں انتقال کر گئیں تھیں ۔ آج ان کا نوجوان بیٹا حافظ محمد جمیل مطلوب جو کہ چار بچوں کا باپ بھی تھا ، علالت کے بعد انتقال کر گیا۔ نوجوان حافظ جمیل مطلوب کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل صبحِ 10:00 دس بجے گاؤں کوٹھا سواریا تحصیل جہلم( نزد رانجھا میرا ) کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔
ادریس چودھری