Jhelum News By Nadeem Mughal

Jhelum News  By Nadeem Mughal Jhelum Press Club News

30/05/2025
30/05/2025
30/05/2025
30/05/2025

"گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا یومِ تکبیر کے حوالے سے پیغام"

⚡پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے ایٹمی پروگرام کے معماروں، ایٹمی سائنسدانوں، انجنیئرز اور افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ گورنر پنجاب

⚡پاکستان نے 28 مئی، 1998 میں بھارت کے جواب میں ایٹمی دھماکے کر کے اپنی جوہری طاقت کا اعلان کر کےخطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ گورنر پنجاب

⚡مُلک میں ایٹمی پروگرام کی بُنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے دفاعی صلاحیت میں اضافہ کیا۔ سردار سلیم حیدر

⚡پاکستان کا ایٹمی پروگرام مُلک کی سلامتی اور خودمختاری کا ضامن ہے۔ گورنر پنجاب

⚡افواجِ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص سے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ سردار سلیم حیدر

Zulfikar Ali Bhutto
The Governor of Punjab
Sardar Saleem Haider Khan
Sardar Faizan Haider Khan
Pakistan Peoples Party - PPP

Address

Mughal Street Rohtas Road Jhelum
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum News By Nadeem Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share