
15/09/2025
ہم رسول نگر خورد کے تمام نوجوانوں کو رسول نگر کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں رسول نگر خورد کرکٹ ٹورنامنٹ میں علاقے کے سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی جس میں مرزا اکمل بیگ چیرمین مرزا اسلم بیگ ویلفیئر فاؤنڈیشن خورد جہلم پاکستان مرزا غلام عباس ایڈووکیٹ چوٹالہ ملک خادم حسین چوہدری محمد طارق چوہدری جہانگیر رسول نگر اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات شامل تھی ۔جزاکم اللہ خیرا ترجمان مرزا اسلم بیگ ویلفیئر فاؤنڈیشن خورد جہلم پاکستان