30/06/2025
*بریکنگ نیوز*
*کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور !*
*صحافیوں کو زبانی دھمکی بھی مہنگی پڑے گی تشدد، دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ*
*اسلام آباد: صحافیوں کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا گیا۔ نئے قانون کے تحت کسی صحافی کو دھمکی دینا، تشدد کرنا یا اُس کے ذرائع (سورسز) کے بارے میں پوچھنا قابلِ سزا جرم ہوگا، جس پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔*
*یہ قانون آزادیِ صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔*