Hasnain Ali Rajpoot

Hasnain Ali Rajpoot Hasnain Ali :- Welcome Explore the Pakistan railways with scenic train journeys, station tours, locomotive insights, and railway history.

Whether you're a railfan or a traveler, join us for exciting rail adventures! Follow us and be part of the journey!

22/07/2026

لاہور اور راولپنڈی کے مابین چلنے والی سبک خرام ریل کار کا سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے گزر

22/07/2026

کراچی سے مارگلہ جانے والی گرین لائن ٹرین کا جہلم ریلوے کراسنگ سے گزر

22/07/2026

تیز رفتار ریلیف ٹرین کا جہلم سے گزر راولپنڈی کی جانب گامزن

22/07/2026

جہلم ریلوے کراسنگ سے انجنوں کی جوڑی کا گزر

سبک رفتار ریل کار 101Up کی 2015 کی تصویر جب یہ ٹرین ضلع جہلم کے خوبصورت علاقہ ڈومیلی میں موجود نو محرابی پُل سے گزر رہی ...
22/07/2026

سبک رفتار ریل کار 101Up کی 2015 کی تصویر جب یہ ٹرین ضلع جہلم کے خوبصورت علاقہ ڈومیلی میں موجود نو محرابی پُل سے گزر رہی تھی مقامی لوگ اس پُل کو ( کالا پُل ) کے نام سے جانتے ہیں اور یہ بکڑالہ ریلوے اسٹیشن کے اَپ سائڈ آؤٹر پر موجود ہے۔

پاکستان ریلویز کا سب سے طاقتور انجن GEU-40 لالاموسٰی جنکشن راولپنڈی ڈویژن میں آرام فرماتے ہوئے۔
22/07/2026

پاکستان ریلویز کا سب سے طاقتور انجن GEU-40 لالاموسٰی جنکشن راولپنڈی ڈویژن میں آرام فرماتے ہوئے۔

لاہور راولپنڈی ریل کار کی یادگار تصویر یہ کلر سکیم میری پسندیدہ تھی اسٹیشن نہ معلوم۔
21/07/2026

لاہور راولپنڈی ریل کار کی یادگار تصویر یہ کلر سکیم میری پسندیدہ تھی اسٹیشن نہ معلوم۔

دوستوں یہ تصویر مجھے گوگل سے ملی ہے جسکو میں نے HD کیا ہے کیا آپ لوگ جانتے ہیں یہ کونسا پُل بنایا جا رہا تھا؟
21/07/2026

دوستوں یہ تصویر مجھے گوگل سے ملی ہے جسکو میں نے HD کیا ہے کیا آپ لوگ جانتے ہیں یہ کونسا پُل بنایا جا رہا تھا؟

20/07/2026

جہلم ریلوے اسٹیشن کی اپگریڈیشن کا کام جاری اسی دوران 40 ڈاؤن جعفر ایکسپریس کی آمد اور روانگی۔

پاکستان ریلویز کی شان AGE-30 جب ADTranz فیکٹری جرمنی میں تیار کیے جا رہے تھے۔
20/07/2026

پاکستان ریلویز کی شان AGE-30 جب ADTranz فیکٹری جرمنی میں تیار کیے جا رہے تھے۔

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Ali Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category