12/08/2025
مساجد گرانے والی حکومت ذرا یہ تفصیلات سن لیں۔۔۔
اسلام آباد انتظامیہ کا 50 مساجد ہٹانے کا فیصلہ، مدنی مسجد شہید کردی گئی لیکن اسلام آباد کلب،گنز کلب،گالف کلب جیسے اشرافیہ کے ہزاروں اربوں روپے کے مراکز کو سالوں سے تحفظ دیاگیا ہے۔ڈی ایچ اے،بحریہ، دیگر رہائشی سکیموں اور سرکاری/عسکری اداروں کو اسلام آباد کے زمینوں پر قبضے، جنگلات کو صاف کرنے یہاں تک کہ پہاڑوں کی صفائے کی اجازت ہے لیکن مساجد ناقابل برداشت ہیں۔
حضور، پہلے اشرافیہ کے کلبوں، سرکاری/عسکری اداروں کےقبضے،ڈی ایچ اے اور بحریہ دیگر رہائشی سکیموں سمیت دوسرے اداروں کو ہاتھ لگائیے۔
اسلام اباد میں شراب کی اجازت اورمساجد کاانہدام ؟؟؟؟یہ کون سی پالیسی ہے؟؟یہ کس کی۔پالیسی ہے؟؟؟
حکومت اسلام آباد میں مساجد گرانے سے بازآجائے۔