
30/03/2025
🌙✨عید مبارک ✨🌙
دیار غیر میں بسنے والے تمام پردیسی بھائیوں کو #عیدالفطر کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کی محنت و قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں سے نوازے۔ دعا ہے کہ آپ کے دل ہمیشہ مسرور رہیں اور آپ کے گھرانوں میں خوشحالی و سکون ہو۔ عید کا یہ مبارک دن آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔آمین
Bahar-e-Madina