30/05/2026
تھانہ سوہدرہ کی حدود میں ۔ کراچی نصیب بریانی پر 14 لاکھ 85 ہزار کی دن دہاڑے چوری
سکندر ملک ڈسٹرکٹ وزیراباد سیالکوٹ روڈ سوہدرہ موڑ کراچی نصیب بریانی پکاؤ اینڈ پکوان سینٹر میں دن دہاڑے 14 لاکھ 50 ہزار کی چوری شاب مالکان نیچے صبح کا ناشتہ کر رہے تھے چور اوپر چھت پر ان کی رہائش گاہ پر تالے توڑ کر الماری سے ایک ماہ کی ان کی سیل پڑی تھی ۔لے کر فرار ہو گئے ۔پولیس کو اطلاع کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے ۔
سکندر ملک ڈسٹرکٹ وزیراباد سیالکوٹ روڈ سوہدرہ موڑ کراچی نصیب بریانی پکاؤ اینڈ پکوان سینٹر میں دن دہاڑے 14 لاکھ 50 ہزار کی چوری شاب مالکان نیچے صبح کا ناشتہ کر رہے تھے چو....