16/09/2025
🚨 بارشوں کے بعد اور سیلاب کی صورتحال کے باعث ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 🦟 ڈینگی اور ملیریا کی وباء 🦠 پھیلنے کا خدشہ!
⚠️ خاص کر سندھ اور پنجاب میں رہنے والے لوگ محتاط رہیں اور مچھروں سے بچنے کا انتظام کریں!
۔
۔
۔
۔