ApnaWatalian

Call Contact the business

ApnaWatalian Your village updates, culture, memories and real-life moments — all from Watalian❤️

گاؤں اور حُقہ❤️جب فلم سٹار سلطان راہی صاحب مرحوم قلعہ روہتاس شوٹنگ پر آئے تو وٹالیاں گاؤں دیکھنے آئے، اسی موقع پر یہ یاد...
21/09/2026

گاؤں اور حُقہ❤️

جب فلم سٹار سلطان راہی صاحب مرحوم قلعہ روہتاس شوٹنگ پر آئے تو وٹالیاں گاؤں دیکھنے آئے، اسی موقع پر یہ یادگار فوٹو لی گئی۔

سلطان راہی وہ نام ہے جس نے اکیلے پنجابی سنیما کو کندھے پر اٹھائے رکھا۔ 1959 میں فلم باغی سے شروعات کی، پھر وحشی جٹ اور 1979 میں مولا جٹ نے انہیں پنجاب کا سب سے بڑا سٹار بنا دیا۔

800 سے زیادہ فلموں میں کام کیا، گنیز بک میں نام آیا، دو بار نگار ایوارڈ جیتا، اور 9 جنوری 1996 کو گوجرانوالہ کے قریب اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔

⚜️وفاداری ایک ایسی خوشبو ہے، جو صرف خوبصورت کردار والے انسان سے آتی ہے۔💯
20/09/2026

⚜️وفاداری ایک ایسی خوشبو ہے، جو صرف
خوبصورت کردار والے انسان سے آتی ہے۔💯

گاؤں کی صبح کا خوبصورت منظر  ❤️ اور باجرہ کی تیار فصل
20/09/2026

گاؤں کی صبح کا خوبصورت منظر ❤️ اور باجرہ کی تیار فصل

16/09/2026

بکری بھی جانتی ہے کہ میرا مالک تھک گیا ہے، اس لیے ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ وفا صرف جانوروں میں رہ گئی ہے۔❤️
16/09/2026

بکری بھی جانتی ہے کہ میرا مالک تھک گیا ہے، اس لیے ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ وفا صرف جانوروں میں رہ گئی ہے۔❤️

اللہ کی قدرت دیکھو، کیسا پیارا منظر ہے۔ ماں، بچہ اور ہرا بھرا جنگل۔ سبحان اللہ ❤️
16/09/2026

اللہ کی قدرت دیکھو، کیسا پیارا منظر ہے۔ ماں، بچہ اور ہرا بھرا جنگل۔ سبحان اللہ ❤️

16/09/2026

゚viralシ

وقت کا پہیہ بہت تیزی سے گھومتا ہے  #ء1979
15/09/2026

وقت کا پہیہ بہت تیزی سے گھومتا ہے
#ء1979

انسان چلا جاتا ہے، یادیں رہ جاتی ہیں۔ہمارے گاؤں کی ایک عظیم، بااخلاق اور باوقار شخصیت، میاں مسعود صاحب جو دین کی بے لوث ...
15/09/2026

انسان چلا جاتا ہے، یادیں رہ جاتی ہیں۔

ہمارے گاؤں کی ایک عظیم، بااخلاق اور باوقار شخصیت، میاں مسعود صاحب جو دین کی بے لوث خدمت کرتے رہے۔
ہر رمضان المبارک میں اپنی میٹھی آواز سے سحری کے لیے جگانا ان کا معمول تھا، جو اب ایک یاد بن گیا۔
ایسے اچھے انسان روز روز پیدا نہیں ہوتے، اللہ پاک ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Jhelum

Telephone

+923405969521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApnaWatalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ApnaWatalian:

Shortcuts

Share