Ibrahim Suleman

Ibrahim Suleman 🎤 Anchor Person | Bulandi News
📰 Journalist
📍 Jhelum, Pakistan
📩 News Coverage & Promotions

06/06/2026

جہلم شہر مشین محلہ نمبر 2 میں Chicken Cottage کا شاندار افتتاح!!

fans

جہلم کی معروف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت سینئر نائب صدر انجمن شہریان جہلم الحاج شیخ یامین کو اتفاق پریس کلب کھاریاں میں ...
05/06/2026

جہلم کی معروف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت سینئر نائب صدر انجمن شہریان جہلم الحاج شیخ یامین کو اتفاق پریس کلب کھاریاں میں باضابطہ شمولیت اختیار کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 👐🌹💞

04/06/2026

05جون شام 06 بجھے Chicken Cottage مشین محلہ نمبر 2 کا شاندار افتتاح!!

fans

Important Message❗️🚨🔥💯
04/06/2026

Important Message❗️🚨🔥💯

03/06/2026

لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

  Vibes❤️
03/06/2026

Vibes❤️

Breaking News📢 حکومت پنجاب کی جانب سے موسم گرما میں دن کے طویل دورانیے کے پیشِ نظر کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار کے حوالے...
03/06/2026

Breaking News📢
حکومت پنجاب کی جانب سے موسم گرما میں دن کے طویل دورانیے کے پیشِ نظر کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔--

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت کے مطابق یہ احکامات فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک ہفتے کے ساتوں دن بشمول ہفتہ اور اتوار لاگو ہوں گے۔

ان احکامات کے تحت تمام دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، بازار اور گروسری اسٹورز رات 9:00 بجے بند کر دیے جائیں گے، جبکہ شادی ہال، مارکیز اور دیگر تقریبات کے مقامات رات 10:00 بجے بند ہوں گے۔

ریستوران، کیفے، سنیما اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11:00 بجے تک کھلے رہ سکتے ہیں، تاہم ان کے لیے ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری سروسز مستثنیٰ ہوں گی۔

میڈیکل اسٹورز، ہسپتال، کلینک، لیبارٹریز، بیکریاں، تندور، دودھ اور ڈیری کی دکانیں ان اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

اس کے علاوہ پیٹرول پمپس، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز، جم، اسپورٹس سہولیات، آئی ٹی کمپنیاں اور کال سینٹرز پر بھی یہ بندش لاگو نہیں ہوگی۔

03/06/2026

المدنی ریئل اسٹیٹ محمدی چوک جہلم___

fans

02/06/2026

معروف سوشل میڈیا سٹار چوہدری بلال مارتھ کی جہلم بوگا گارڈن آمد___

fans

02/06/2026

Address

G. T Road Jada
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Suleman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share