*تمـــنا ہـے کـــہ مــیرے کردار ســـے خـــوشبـو آئـے
(6)
27/07/2025
حسنین اُلفت – جہلم کا فخر 🔥
جہلم کی سرزمین نے ہمیشہ باصلاحیت اور باہمت لوگوں کو جنم دیا ہے، اور انہی میں ایک نام ہے حسنین اُلفت کا۔ اگر آپ کا کوئی پیج ہیک ہو جائے، آپ کا ایڈز اکاؤنٹ متاثر ہو جائے، یا کوئی بھی انٹرنل اکاؤنٹ سیکیورٹی مسئلہ درپیش آ جائے، تو سب سے پہلا نام جو ذہن میں آتا ہے وہ ہے حسنین اُلفت۔ یہ شخص اپنی فیلڈ کا بادشاہ ہے، جسے ایتھیکل ہیکنگ / سائبر سکیورٹی میں وہ مہارت حاصل ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے۔
27/07/2025
الحمد اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کی محبتیں ۔۔۔۔۔اللہ پاک جو ہمارے حق میں بہتر ہے وہ ہمارے لیے آسان فرمائے آمین
27/07/2025
27/07/2025
سو کیوٹ ، لیجنڈز کو وضاحت کی ضرورت نہیں
27/07/2025
ممکن ہوتا اگر کسی کو عمرلگانا
میں ہر سانس اپنی ماں کے نام لکھتا🥀
27/07/2025
باپ خود ٹوٹ جاتا ھے مگر اولاد پر آنچ نہیں آنے دیتا
کسی بھی باپ کی زندگی قربانیوں کی ایک خاموش کہانی ھے
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Dina Page 5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.