J N N

J N N ملک بھر کی خبروں سے باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج لائک کری

آئی پی ایل کھیلنےکی خواہیش دل میں لیے چھوٹا منھا بھی بڑوں کے نقش قدم پر چل پڑا انڈر 19 ورلڈکپ میں آئی سی سی نے پاکستان ا...
28/01/2026

آئی پی ایل کھیلنےکی خواہیش دل میں لیے چھوٹا منھا بھی بڑوں کے نقش قدم پر چل پڑا انڈر 19 ورلڈکپ میں آئی سی سی نے پاکستان انڈیا افغانستان بنگلہ دیش کے کپتانوں کو اسکائی اسپورٹس کےایک پروگرام میں بلایا اور سوالات کئے
پاکستان کے کپتان سے سوال ہوا دنیا کے تین بہترین فاسٹ بولرز آپ کے نزدیک کونسے ہے جس پر پاکستان کے کپتان نے کہا وسیم اکرم ،وقاریونس اور آسٹریلیا کے گلین میگراتھ
دوسرا سوال انڈین کپتان سے ہوا آپ کے نزدیک دنیا کے تین بہتر ین بلےباز کونسے ہیں جس پر اس نے کہا سچن ٹنڈولکر برائن لارا اور آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ
پھر سوال ہوا بنگلہ دیشی کپتان سے کہ آپ کے نزدیک تین بہترین ون ڈے کرکٹ کے اوپنر کونسے ہے جس پر بنگلہ دیشی کپتان نے کہا پاکستان کے سعید انور آسٹریلیا کے میتھوہیڈن اور بنگلہ دیش کے تمیم اقبال
افغانستان کے کپتان سے سوال ہوا کہ آپ کے نزدیک دنیا کے تین بہترین اسپنرز کونسے ہیں جس پر افغانی کپتان نے کہا بھارت کے ہربجھن سنگھ انیل کمبلے اور ایشون جس پر سوال ہوا کہ یہ تینوں بھارت سے ہی کیوں تو جواب دیا کہ میں تو صرف بھارت کے کرکٹ کو فالو کرتا ہوں یعنی اس کو باقی دنیا کا پتہ نہیں صرف بھارت میں ہی سب کچھ اس کو نظر آرہا ہے اور تو اور اپنے ہی ملک کے اسپنر راشد خان کو بھی بھول گیا بھارت کو خوش کرنے کی چکر میں

پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ممتاز چانگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایوان میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے م...
28/01/2026

پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ممتاز چانگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایوان میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے میں صورتحال بہتر کرنے کیلئے آج حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اچھے اقدامات کے باوجود تنقید کرتا رہا کیوں کےکچے میں ہمارے بچوں کو خطرہ تھا جیسے بھی ہو سی سی ڈی کے ذریعے کچے کے علاقے میں امن وامان بہتر کیا گیا ہے اور سی سی ڈی کا بھی مشکور ہوں جس نے ڈاکوؤں کو سرنڈر کرایا۔

ممتاز چانگ کا کہنا تھا کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، اسپیکر چیئر سب کا مشکور ہوں جو بولنے کی اجازت دیتے رہے مدینہ کی ریاست میں مجھے امن وامان کی صورتحال پر بات نہیں کرنے دی جاتی تھی، اسی ایوان کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر احتجاج کرتا رہا ہوں۔

پیپلزپارٹی رکن نے کہا کہ حکومت کچے کے علاقے کو اپ لفٹ کرنے کی کوشش کرے تو جو بن پڑے وہ کروں گا اگرحکومت کچے کے علاقے میں یونیورسٹی بنانا چاہے تو میں مفت زمین دوں گا۔






تُوکرانت گپتا نے آج اپنے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ میں سیاست کو شامل کر رہا ہے اور آئی سی سی کو آنکھیں کھولنی چاہئ...
28/01/2026

تُوکرانت گپتا نے آج اپنے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ میں سیاست کو شامل کر رہا ہے اور آئی سی سی کو آنکھیں کھولنی چاہئیں۔ ان کے مطابق پاکستان کی حکومت کسی بڑے فیصلے کی طرف بڑھ رہی ہے، اسی لیے گزشتہ چار پانچ دنوں سے فیصلہ مؤخر کیا جا رہا ہے۔ اگر واقعی پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنی ہوتی تو اس کا اعلان پہلے ہی ہو چکا ہوتا، کیونکہ پاکستان نے تو سری لنکا میں جا کر کھیلنا ہے۔ گپتا کا کہنا تھا کہ اب تک الزام بھارت پر لگتا رہا کہ وہ سیاست کو کرکٹ میں لا رہا ہے، لیکن اب سوال یہ ہے کہ پاکستان جو کچھ کر رہا ہے وہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کو اتنا قریب کبھی نہیں دیکھا، اور ممکن ہے پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے لیے کوئی بڑا فیصلہ کرے۔ ان کے مطابق موجودہ چیئرمین پی سی بی نہایت چالاک ہیں اور پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسا چیئرمین پہلے نہیں آیا، یقیناً انہوں نے کوئی بڑا پلان تیار کیا ہوا ہے، اسی وجہ سے ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ پانچ دن کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ آخر میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر پاکستان نے ورلڈ کپ یا بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کیا تو پاکستان کرکٹ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

جاوید میانداد کا ایک بیان سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو بھی ...
27/01/2026

جاوید میانداد کا ایک بیان سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو بھی اندازہ ہو گیا تھا کہ ابھیشیک شرما غیر معمولی بیٹنگ کر رہے ہیں، اسی لیے میچ کے بعد اُن کے بیٹ کو چیک کیا گیا۔ میانداد کے مطابق 20 گیندوں پر 68 رنز اور 340 کے اسٹرائیک ریٹ پر کھیلنا حیران کن ہے اور اس معاملے کی مکمل جانچ ہونی چاہیے۔
۔

بابر اعظم اس وقت بہترین فارم میں نظر آ رہے ہیں ، کل قدافی سٹیڈیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلے گئے ، جس میں بابر اعظم نے تم...
27/01/2026

بابر اعظم اس وقت بہترین فارم میں نظر آ رہے ہیں ، کل قدافی سٹیڈیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلے گئے ، جس میں بابر اعظم نے تمام باؤلر کی دھلائی کی اور بہترین پاؤر ہٹنگ کی۔
بابر اعظم نے 45 گیندوں پر 78 رنز بنائے ، ان کی اننگز میں 6 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔
۔
۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اوپننگ کون کرے گا مینجمنٹ کا بڑا فیصلہ..

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has approved a Rs 47 billion “Ramzan Nigehban Package”, under which 4.2 million deser...
27/01/2026

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has approved a Rs 47 billion “Ramzan Nigehban Package”, under which 4.2 million deserving families across Punjab will receive Rs 10,000 each, and Nigehban Cards will be issued to underprivileged individuals.
The approval was given during a meeting chaired by the Punjab Chief Minister regarding Ramzan arrangements. The meeting also approved several welfare initiatives for needy citizens, including the CM Ration Card, Nigehban Dastarkhwan, Sahulat Bazaars, and other administrative measures.
Under the program, ration card holders across Punjab will receive Rs 10,000 during Ramzan instead of Rs 3,000. Additionally, eight Nigehban Dastarkhwans will be established in every tehsil, where iftar will be provided daily to 2,000 fasting individuals throughout the month of Ramzan.







راشد لطیف نے کہا کہ پی سی بی نے سخت فیصلہ کیا تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ برباد ہو جائے گا۔ پاکستان کو بنگلہ دیش کو سپورٹ کرنا ...
27/01/2026

راشد لطیف نے کہا کہ پی سی بی نے سخت فیصلہ کیا تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ برباد ہو جائے گا۔ پاکستان کو بنگلہ دیش کو سپورٹ کرنا چاہیے اور دنیا کو پاکستان کرکٹ کی اصل اہمیت دکھانا چاہیے۔

رانا فہیم اشرف پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا آپ رانا فہیم اشرف کی سلیکشن سے مطمئن ہیں یا  انکی جگہ کسی اسپیش...
27/01/2026

رانا فہیم اشرف پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل
کیا آپ رانا فہیم اشرف کی سلیکشن سے مطمئن ہیں یا انکی جگہ کسی اسپیشلسٹ باؤلر یا بیٹسمین کو ہونا چاہیے تھا۔۔۔؟؟

پاکستان سپر لیگ میں اپ کی کونسی ٹیم ہے میری تو جس میں بابر اعظم ہوگا وہی میری فیورٹ ہے اور آپ کی ؟
27/01/2026

پاکستان سپر لیگ میں اپ کی کونسی ٹیم ہے میری تو جس میں بابر اعظم ہوگا وہی میری فیورٹ ہے اور آپ کی ؟

عثمان خان انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک وہ کوئی ایسی پرفارمنس نہیں دے سکے جو انہیں مستقل طور پر قومی ٹیم کا حقدار ثابت کرے۔ ٹ...
27/01/2026

عثمان خان انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک وہ کوئی ایسی پرفارمنس نہیں دے سکے جو انہیں مستقل طور پر قومی ٹیم کا حقدار ثابت کرے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بعد کے مواقع کے باوجود میچ وننگ اننگز کی کمی واضح ہے۔ قومی ٹیم میں شمولیت نام یا امید پر نہیں بلکہ کارکردگی پر ہونی چاہیے۔ اگر عثمان خان آئندہ میچز میں خود کو ثابت نہیں کر پاتے تو بہتر ہے کہ فارم میں موجود کسی اور کھلاڑی کو موقع دیا جائے۔
۔

تنویر احمد نے کہا کہ "سڈنی سکسرز فائنل ہار گئے کیونکہ بابر اعظم ٹیم میں نہیں تھے۔"۔
27/01/2026

تنویر احمد نے کہا کہ "سڈنی سکسرز فائنل ہار گئے کیونکہ بابر اعظم ٹیم میں نہیں تھے۔"
۔

بابراعظم اور ورات کوہلی کی ون ڈے کی پرفارمنس۔
27/01/2026

بابراعظم اور ورات کوہلی کی ون ڈے کی پرفارمنس۔

Address

Jhudo
Jhudo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J N N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share