
05/10/2024
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
اُن کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کا خطبہ تلوار یا ڈنڈا وغیرہ ہاتھ میں پکڑ کر دیتے تھے یہ اسلام کی طاقت کی علامت ہے اور اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ہم دشمن سے لڑنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں
جیساکہ آج جدید بندوقوں کا زمانہ ہے آج کی تلوار بندوق ہے
اس لئے انہوں نے یہ رائفل پکڑی ہوئی ہے جوکہ سنت ہے اور بہت اچھا عمل ہے 👊💪👍,,😘🥀