14/09/2025
“Finally back after one month! 📱 میری غیر موجودگی کی وجہ یہ تھی کہ میرا فون ٹوٹ گیا تھا اور میں آپ لوگوں سے کنیکٹ نہیں ہو سکا۔ اب واپس آ گیا ہوں اور پھر سے ویلوگز اور اچھی اچھی ویڈیوز آپ سب کے لیے لاؤں گا۔ آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا شکریہ ❤️🙏