Jaan muhammad khurasani

Jaan muhammad khurasani مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

16/05/2025
*☝🏻 مع غـ.ـزة.. لمواجهة جريمـ.ـة الإبادة والتجويع* ”غـ.ـزہ کے ساتھ... نسـ.ـل کشی اور قحـ.ـط کے جـ.ـرائم کے خلاف صف آرا“ ...
16/05/2025

*☝🏻 مع غـ.ـزة.. لمواجهة جريمـ.ـة الإبادة والتجويع*
”غـ.ـزہ کے ساتھ... نسـ.ـل کشی اور قحـ.ـط کے جـ.ـرائم کے خلاف صف آرا“

*🇵🇸🇾🇪 یمـ.ـن کے دارالحکومت صنـ.ـعاء میں غـ.ـزہ کی حمایت اور اسـ.ـرائیل کے حمـ.ـلوں کی مذمت میں انسانوں کا سیلاب*

16/05/2025
15/04/2025
07/04/2025

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو ورنہ منافقوں کی مٹھاس تمہیں برباد کر دے گی

06/04/2025

جس کے دور میں مظلوم پستے رہے اس حاکم پر لعنت
جو کسی مظلوم کے کام نا آئے اس آیٹم بم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

05/04/2025
1-یہ صرف ایک نکاتی ایجنڈاغ زہ کو بچانے کیلئے، فوری سیز فائر کیلئے اور امریکی اسلحہ، امداد کی ترسیل روکنے اور نسل کشی کی ...
05/04/2025

1-یہ صرف ایک نکاتی ایجنڈاغ زہ کو بچانے کیلئے، فوری سیز فائر کیلئے اور امریکی اسلحہ، امداد کی ترسیل روکنے اور نسل کشی کی سرپرستی روکنے کیلئے ہو۔اور مسلم حکمرانوں باالخصوص پاکستان کے حکمرانوں پر ریاستی سطح پر غ زہ کو بچانے کے لیے موثر، نظر آنے والے اقدامات اٹھائے کیلئے ہو۔
2- یہ ہر قسم کی حزبی،جماعتی،گروہی تقسیم سے پاک اتحاد و اتفاق کیساتھ ایک مشترکہ کاز کیلئے مشترکہ مزاحمت ہو۔
3- اس میں صرف فلس طین اور پاکستان کے جھنڈے ہوں۔
4- یہ دھرنا ہر مکتب فکر کیلئے سیاسی سوچ رکھنے والوں،پروفیشنل تنظیموں، باڈیز، اقلیتی برادری ،ہر شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والوں کیلئے کھلا ہو،بس قدر مشترک اور درد مشترک صرف غ زہ کو بچانا ہو،اور اس میں خواتین بچوں کی شرکت کا انتظام ہو۔اور یہ دھرنا لامتناہی Open Ended ہو۔
5- یہ پر امن ،ہر قسم کے تشدد سے پاک، قانونی دائرے میں ہو اور منظم ہو۔

05/04/2025

Address

Multan Khanewal , Kabir Wala , 5 Kassi
Kabirwala
58250

Telephone

+923024331017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaan muhammad khurasani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaan muhammad khurasani:

Share