Abdullah R

Abdullah R Stay with me

04/06/2025

پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیل کرنے فیصلہ

31/05/2025

فتنہ الہندوستان کا ایک بار بھر بلوچستان پر حملہ

دہشتگردوں نے بازار میں عام بلوچ خواتین کو بچوں کو نشانہ بنایا

حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی شہید

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعل...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا

لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا

لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

27/05/2025

*پنجاب حکومت کا اقدام: ٹرانسپورٹ مالکان ہو جائیں ہوشیار حکومت پنجاب نے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے یا بدتمیزی کرنے والے مافیا کے خلاف ہیلپ لائن جاری مسافر کسی بھی شکایت کی صورت میں1071 ڈائل کریں*

23/05/2025

23 مئی سے 24 مئی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ میں آندھی، بارش کی پیشگوئی

24 مئی کو سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ میں آندھی، بارش کی پیشگوئی
باقی جو حُکمِ رب العالمین 🤲

*خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ کی جگہ کی چند دلخراش تصاویر* 🙏🥺
21/05/2025

*خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ کی جگہ کی چند دلخراش تصاویر* 🙏🥺

19/05/2025

پاکستان سے دوستی پر بھارت نے ترکیہ 🇹🇷 اور آذربائیجان 🇦🇿 کا بائیکاٹ کردیا

18/05/2025

اسلام آباد میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے کے بعد آگ لگنے کی اطلاع

18/05/2025

اگلے چند گھنٹوں میں پنجاب کے متعدد اضلاع میں آندھی کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

18/05/2025

اسکول کو بھی نہی بخشا ان لوگوں نے۔۔
کبیروالا: گورنمنٹ ہائی سکول 5 کسی میں برتھ ڈے پارٹی کے موقع پر مجرا

کبیروالا: سرکاری سکول میں مجرا کے دوران پولیس تھانہ صدر کبیروالا کا ریڈ

کبیروالا: چھاپہ کے بعد رقاصائیں پرنسپل کے آفس میں چھپ گئی

کبیروالا: مجرے کے دوران دو فی میل ڈانسرز اور متعدد تماشائی گرفتار

کبیروالا: مجرے کے دوران مسلسل فائرنگ بھی ہوتی رہی۔

کبیروالا: اہل علاقہ نے 15 پر کال کرکے پولیس کو موقع پر بلا لیا

کبیروالا: تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

The most famous black bull in historyThe best in the business 🖤🖤 C H A R C O A L 🖤🖤Ye دین hai mere Khuda ki ❤️Alhamdulil...
18/05/2025

The most famous black bull in history

The best in the business
🖤🖤 C H A R C O A L 🖤🖤

Ye دین hai mere Khuda ki ❤️

Alhamdulillah , Ma Sha Allah

Address

Kabirwala
58250

Telephone

+923067795449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah R:

Share