
01/03/2024
گوادر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپکی سہولت کیلئے
پی ٹی سی ایل گروپ دے رہا ہے مفت 70 منٹس
یوفون سے یوفون اور پی ٹی سی ایل 7 دن کیلئے۔
10 مفت منٹس روزانہ استعمال کریں اور اپنے پیاروں سے رابطے میں رہیں۔
شرائط و ضوابط لاگو ہیں