Aesthetic poetry

Aesthetic poetry PAGE FOR SALE
(1)

تمہارے  بعد  مقدر  کو  ہم  نے  چھوڑ  دیا *اسیر   اب نہیں قسمت  کی ہم لکیروں  کے*جو جی میں آیا تو جاں بھی وار  دی ہم نے ...
12/04/2026

تمہارے بعد مقدر کو ہم نے چھوڑ دیا
*اسیر اب نہیں قسمت کی ہم لکیروں کے*

جو جی میں آیا تو جاں بھی وار دی ہم نے
*کہ یوں بھی ہوتے ہیں انداز ہم فقیروں کے*

*میرے درد کی تھی وہ داستاں,  جسے تم ہنسی میں اڑا گئے*🥲
11/04/2026

*میرے درد کی تھی وہ داستاں, جسے تم ہنسی میں اڑا گئے*🥲

10/04/2026

*خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں❤️‍🩹*
فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں🤍

*کبھی ان نگاہوں سے تو بھی تو دیکھ❤️*
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں🫠

10/04/2026

اب میں پُوروں پہ گِنوں اور بتاؤں تجھکو
یہ بتاؤں کہ فلاں اور فلاں چھوڑ گیا،

اتنی تعداد میں ہیں چھوڑ کے جانے والے،
اب یاد رہتا ہی نہیں کون کہاں چھوڑ گیا.

10/04/2026

*خاک ہو کر بھی مہکتے ہیں گلابوں کی طرح*
_چند چہرے جو مقدس ہیں کتابوں کی طرح_

09/04/2026

بے سودِ تمنا کیلئے مرتے ہوۓ ہم،
موجود میسر،سبھی رَد کرتے ہوۓ ہم🪶

اِک خواب کو آنکھوں میں لیے پِھرتا ہوا دل،
تعمیرِ تمنا کے ڈسے……ڈرتے ہوۓ ہم🪶

09/04/2026

*"‏ گردشِ ایام سے گھبرا کر میں نے*🥲
تصور میں کئی بار تیرے کاندھے پہ سر رکھا ہے

07/04/2026

*کیوں نا اب کمال کر دیا جائے!*
*تیرا جینا بھی محال کر دیا جائے!*

*تو جو پلٹ کر آنا چاہئے واپس؛*
*کیوں نا اب انکار کر دیا جائے! 😔❤️*

07/04/2026

*بنا کر ہم فقیروں کا بھیس غالب*
*تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں*❤‍🔥

11/10/2020

CUTUNESS OVER LODED 🥹❤️

Address

Kabirwala

Telephone

+923421064070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetic poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aesthetic poetry:

Share