Smart G A

Smart G A کاشت سے برداشت تک کسان کے ساتھ
Consultant, Expert new technology in Agriculture ( Tunnel farming, Medicinal Plants & high Density
(4)

25/10/2025

*قینوا سیڈ کی کاشت*
کم لاگت سے بہترین منافع دینے والی فصل
گندم سے بہتر قیمت پر فروخت اور فی ایکڑ پیداوار کہیں زیادہ

کم زرخیز اور کم پانی والی زمینوں میں بھی قابل کاشت اور ہلکی کلراٹھی زمینوں میں بھی اچھی پیداوار دے

چھٹے سے کاشت کریں یا مکئی والی چھوٹی کھیلی بنا کر 3 انچ کے فاصلے پر چوکا لگائیں

5 سے 6 مہینے میں دانہ پک کر تیار کاٹیں اور دھوپ میں سوکھنے کیلئے ڈال دیں 2 سے 3 دھوپ لگائیں اور اسکو ڈنڈوں سے کوٹ کر تھریشر مشین کی جالی تبدیل کر اسمیں سے نکال لیں ۔

زمین کی زرخیزی اور فصل کی نگہداشت کے فرق سے فی ایکڑ پیداوار کا فرق ہوتا ہے لیکن قینوا سیڈ کی فی ایکڑ پیداواری صلاحیت 40 من فی ایکڑ ہے ۔
مزید ادویاتی پودا جات کی کاشت کے لئے مشورہ کی سہولوت
*بیج منگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں*
وٹس ایپ پر 03477834554

28/09/2025

دھان کے کاشتکار محتاط !!

Govt of Punjab
Planning & Development Board, Govt. of the Punjab

چاول کی موجودہ بیماری رس چوسنا: یہ کیڑے پودے کے خلیوں سے رس چوستے ہیں۔ جس سے پودا کمزور ہو جاتا ہے اور اس کی نشوونما رک ...
28/09/2025

چاول کی موجودہ بیماری
رس چوسنا: یہ کیڑے پودے کے خلیوں سے رس چوستے ہیں۔ جس سے پودا کمزور ہو جاتا ہے اور اس کی نشوونما رک جاتی ہے۔
ہنی ڈیو کا اخراج (Honeydew Excretion): رس چوسنے کے دوران یہ ایک لیس دار مادہ خارج کرتے ہیں، جسے "ہنی ڈیو" کہتے ہیں۔ اس پر سیاہ پھپھوندی لگ جاتی ہے جو پودے کی ضیائی تالیف (photosynthesis) کے عمل کو متاثر کرتی ہے۔
ہاپر برن (Hopper Burn): جب ان کا حملہ شدید ہو جاتا ہے تو پودے پہلے پیلے اور پھر بھورے ہو کر سوکھ جاتے ہیں۔ اس صورتحال کو "ہا پر برن" کہتے ہیں۔
بیماریوں کا پھیلاؤ: براؤن پلانٹ ہوپر بعض وائرل بیماریاں، جیسے "گراسی سٹنٹ" اور "رائس رگڈ سٹنٹ" پھیلاتا ہے۔ جو چاول کی فصل کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں۔

براؤن پلانٹ ہوپر یا بی پی ایچ چاول کے پودے کا ایک اہم اور تباہ کن کیڑا ہے۔ یہ پودے کے خلیوں سے رس چوس کر اسے نقصان پہنچاتا ہے۔ جس سے فصل...

صدیوں سے  انسان اور پودوں کا ساتھ  چلا آرہا ہے۔ یعنی جب سے دنیا بنی ہے۔ انسان پودوں پر انحصار کرتا آیا ہے۔ صدیوں تک انسا...
28/09/2025

صدیوں سے انسان اور پودوں کا ساتھ چلا آرہا ہے۔ یعنی جب سے دنیا بنی ہے۔ انسان پودوں پر انحصار کرتا آیا ہے۔ صدیوں تک انسانوں اور جانوروں کا علاج صرف پودوں سے ہی کیا جاتا تھا۔

پھر وقت کے ساتھ ساتھ سائنس نے بہتترقی کی جہاں ہر شعبے میں نئی چیزیں دریافت ہوئیںوہیں طب یعنی علاج کے شعبے میںبھی بہت تحقیق ہوئی۔ اس تحقیق کی وجہ سے کیمیکل سے بننے والی نئی دوائیں ایجادہوئیںجن سے مختلف بیماریوں کا علاج کرنا کافی آسان ہو گیا۔ علاج کرناآسان ہوا لیکنان کیمیکلز کے استعمال سے انسان نئی بیماریوں اور پریشانیوں میں مبتلاہونے لگا ۔اخراجات بہت بڑھنے لگے ۔ اور آخر کار انسان نے واپسی کا سفر اپنا نا شروع کیا اورپھر دوبارہ پودوں کے ساتھ علاج کو تر جیح دی جانے لگی ہے ۔

ادویاتی پودوں کی کاشت تعارف: صدیوں سے انسان اور پودوں کا ساتھ چلا آرہا ہے۔ یعنی جب سے دنیا بنی ہے۔ انسان پودوں پر انحصار کرتا آیا ہے۔ صد...

چاول کے بیج کا رس چوسنے والا کیڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی جناب کبھی ان سے ملاقات ہوئی ہے ؟ کبھی کہیں چاول کے کھیت میں نظر آیا ہو۔۔...
28/09/2025

چاول کے بیج کا رس چوسنے والا کیڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی جناب کبھی ان سے ملاقات ہوئی ہے ؟ کبھی کہیں چاول کے کھیت میں نظر آیا ہو۔۔۔۔۔
میں آج آپ کو ان سے ملاتا ہوں ۔ مکمل تفصیل کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاول کے کھیت کا بدبودار دشمن
گندھی بگ جسے مقامی زبان میں بعض اوقات گُندا بگ بھی کہہ دیا جاتا ہے ہمارے کسانوں کے لیے ایک پریشان کن مسئلہ ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا کیڑا ضرور ہے مگر یہ دھان (چاول) کی فصل کو بہت زیادہ نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی پہچان نہایت آسان ہے۔ مزید پڑھیں ۔۔۔

چاول کے کھیت کا بدبودار دشمن گندھی بگ جسے مقامی زبان میں بعض اوقات گُندا بگ بھی کہہ دیا جاتا ہے ہمارے کسانوں کے لیے ایک پریشان کن مسئلہ ...

ٹنل فارم میں کاشت شدہ کھیرا میں کھادوں کا استعمال اس لنک کو اوپن کریں اور تفصیل سے کھادوں کا استعمال معلوم کریں
23/09/2025

ٹنل فارم میں کاشت شدہ کھیرا میں کھادوں کا استعمال
اس لنک کو اوپن کریں اور تفصیل سے کھادوں کا استعمال معلوم کریں

Cucumber in Tunnal

31/08/2025

12K likes, 628 comments. “عمران خان پر علیم کے الزامات کا پوسٹ مارٹم”

31/08/2025

1429 likes, 91 comments. “خواجہ سرا کی مبینہ طور پر راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے اندر بنائی گئی ویڈیو وائرل ”

31/08/2025

15K likes, 794 comments. “‏جب ہم یہاں پہ پہنچے تو ہمیں سامان دینے سے روک دیا گیا جب ہم نے پوچھا کہ آپ ہم سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہیں تو کہا کہ ہمیں پیچھے سے آرڈر ہے یا تو آپ مریم ک...

اور ادھار دو
31/08/2025

اور ادھار دو

8584 likes, 182 comments. “dar satloge”

30/08/2025
🍉 National Watermelon Day – August 3rdNational Watermelon Day is celebrated every year on August 3rd to honor one of sum...
03/08/2025

🍉 National Watermelon Day – August 3rd

National Watermelon Day is celebrated every year on August 3rd to honor one of summer’s most iconic and refreshing fruits. It’s a day for indulging in juicy slices, learning fun facts, and appreciating the health benefits of this hydrating treat.

Address

5-Km, Shahpur Phhul Road Basti Praymay Wala
Kahror Pakka
59340

Telephone

+923477834554

Website

http://zaraat.shangraf.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart G A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart G A:

Share