05/01/2026
مرد اپنی آنکھوں کی حِفاظت کرئے یا نہ کرئے عورت کے لئے اِسلام پٙردے کا حُکم دیتا ہے☝🏻
اُور اِسی طرح عورت پردہ کرئے یا نہ کرئے اِسلام مرد کو اپنی نِگاہیں نِیچے رکھنے کا حُکم دیتا ہے🪻
اِسلام جو حُکم دیتا ہے اُس میں *”میں“* اُور *”وہ“* کا بٙہانہ نہیں چلتا🙂
ساری دُنیا کے *”مرد“* اگر اٙندھے بھی ہوجائیں نہ تب بھی🪷
*”عورت“* کا پردہ وٙاجب ہے۔۔۔“♡"
*🥰دین کی دنیا🥰*