Massa Kotha News

Massa Kotha News This page is only for breaking news and entertainment.

Massa Kotha News
02/03/2026

Massa Kotha News

Massa kotha News Massa Kotha News
02/03/2026

Massa kotha News Massa Kotha News

Massa Kotha News Massa Kotha News
02/03/2026

Massa Kotha News Massa Kotha News

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث سائبر حملوں کا خطرہ مزید بڑھ گیا،. نیشنل سرٹ ایمرجنسی ریسپانس ٹیم  نے نئی ایڈوائزری جاری کر ...
02/03/2026

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث سائبر حملوں کا خطرہ مزید بڑھ گیا،. نیشنل سرٹ ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی،نیشنل سرٹ کی جانب سے حساس اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت، سائبر حملے حکومتی، دفاعی اور مالیاتی ادارے ممکنہ ہدف ہو سکتے،ڈیپ فیکس، اسپیئر فشنگ اور ڈی ڈی او ایس حملوں کا بھی خدشہ،سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک ہونے کا خطرہ،ایڈوائزری

جناب ڈپٹی کمشنر لودھراں سے اپیل ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کلینکس کے نام پر ضلع بھر کے 34 پرائیویٹ کئے گئے بنیادی صحت مر...
18/12/2025

جناب ڈپٹی کمشنر لودھراں سے اپیل ہے کہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز کلینکس کے نام پر ضلع بھر کے 34 پرائیویٹ کئے گئے بنیادی صحت مراکز کی عمارتوں کے زیر التواء تعمیراتی کاموں کو جلد مکمل کروا کر دیہی عوام کو صحت کی بہترین سہولیات اچھے طبی ماحول میں فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
تمام ہسپتال ستمبر 2024 میں مکمل ہونا تھے پر اب تو سال 2025 ہی ختم ہورہا ہے ۔پرانی عمارتوں میں علاج کی ناکافی سہولیات سے مریض پریشان ہیں
🙏

18/12/2025

کسی کی زندگی بچانے کیلئے فنڈز نہیں کل سے تو لاکھوں روپے خرچ ہوئے وہ کہاں سے آئے ، ؟؟

18/12/2025

میرے شہر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے ، ؟؟
لوگ مر رہے ہیں حکمران سو رہے ہیں

ملکہ مریم بی بی کا دورہ لودہراں ناکام ساتھ ارکان اسمبلی اور ن لیگ کے عہدے داران وکارکنان کے چہرے اترگئے۔عوام اور لپ ٹاپ ...
18/12/2025

ملکہ مریم بی بی کا دورہ لودہراں ناکام ساتھ ارکان اسمبلی اور ن لیگ کے عہدے داران وکارکنان کے چہرے اترگئے۔عوام اور لپ ٹاپ والے سٹرکوں پر ذلیل وخوار ۔لودہراں کو کوئی منصوبہ نہ دے کر ارکان اسمبلی کی توہین ۔وفاقی وزیر اور ن لیگ کے ایم این اے ایم پی اے کو فوراً مستعفی ہو جانا چاہیے ۔باپ اپنے آپ کو عوامی چچا خادم اعلیٰ اور مریم بی بی مقابلہ کرے بی بی شہید رانی کا ۔ہاہاہاہا۔اج کے پروگرام سے سچ معلوم ھوا یہ لوگ ربڑ سٹیمپ ہیں یہ اسمبلی 47 کی پیداوار ھے ۔لودہراں کے تمام لیگیوں سے اچھا تو طاہر امیر غوری رہا اور ملتان سے شیخ عمران لیاقت ۔جس کو مرحومہ کلثوم بی بی ۔نوازشریف ۔اور شہباز شریف نے جو عزت دی شاید ہی کوئی حاصل کرسکے ۔۔اج کے جلسے سے ایک بات اور بھی ثابت ھوئی ۔ن لیگ میں بھی تین دھڑے ہیں ن۔شن۔م۔ لودہراں کے میڈیا پرسنز کی توہین ۔پورے پاکستان میں بچے کی ہلاکت کا سٹنٹ بنایا گیا ۔بیوروکریسی میں اکھاڑ بچھاڑ کی گئی۔ان کے گھر تک تعزیت تک نہ کی گئی ۔۔ راستے بلاک کئے گئے ۔عوام کو قرب میں مبتلا کردیا گیا ۔تعیلم۔۔ صحت۔روزگار۔کچھ نہ دیا گیا ۔۔

یہ بسیں کہروڑپکا کے کس روڈ پر کھڑیں ہیں ۔ ؟؟
04/10/2025

یہ بسیں کہروڑپکا کے کس روڈ پر کھڑیں ہیں ۔ ؟؟

16/04/2025

اسلام آباد مسلسل ژالہ باری

اگر تمام مشہور پراڈکٹس ملک میں اگر اسرائیل کی ہیں تو آپ لوگوں نے 77 سالوں میں خود  کیا بنایا ہے؟Massa Kotha News
16/04/2025

اگر تمام مشہور پراڈکٹس ملک میں اگر اسرائیل کی ہیں تو آپ لوگوں نے 77 سالوں میں خود کیا بنایا ہے؟
Massa Kotha News

Address

Massa Kotha
Kahror

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Massa Kotha News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share