24/09/2023
سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں.
دوستیاں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں، جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں، پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی، جھجک یا بس اور سناؤ. جی۔ اچھا۔ ہمم۔جی۔جی
کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا، جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ ساتھ ، مصروفیات... باتیں... لہجے... سب 🥀